مولانا فضل الرحمان مسلسل علیل اور زیرعلاج ہیں
اسلام آباد( ویب ڈیسک)پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے سربراہ مولانا فضل الرحمان ابھی تک علیل ہیں اور ان کا علاج اسلام آباد میں ہی کیا جارہاہے۔
جے یو آئی ف کے امیر کے قریبی ذرائع کے مطابق مولانا فضل الرحمان کا اسلام آباد میں رہائش گاہ پر علاج!-->!-->!-->…