اوورسیز پاکستانی عمران خان کا ہراول دستہ ہیں
ریاض (زمینی حقائق ڈاٹ کام) پاکستان تحریک انصاف ریاض سٹی کے عہدیداروں نے کہا ہے اوورسیز پاکستانی عمران خان کا ہراول دستہ ہیں.
پی ٹی آئی ریاض کی جانب سے تقریب کا اہتمام کیا گیا جس میں عہدیداروں اور کارکنان نے شرکت کی اور وزیراعظم عمران!-->!-->!-->…