میں بحیثیت وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا اعلان کرتا ہوں صوبے میں آپریشن نہیں ہونے دیں گے
فوٹو: سکرین گریب
بنوں: وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا آمین اللہ گنڈا پور نے کہا ہے میں بحیثیت وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا اعلان کرتا ہوں صوبے میں آپریشن نہیں ہونے دیں گے، ہمارے فیصلے ہم خود کریں گے، کہا امریکی ایجنڈے اور پالیسیوں پر عمل کر کے…