کولن منرو نےکوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے پرخچے اڑا دئیے، اسلام آبادکی 10 وکٹوں سے جیت

ابوظہبی(زمینی حقائق ڈاٹ کام) پاکستان سپر لیگ6 کے18 ویں میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے پرخچے اڑا دئیے، کولن منرو بے رحمانہ لاٹھی چارج، 134 کا ہدف بغیر وکٹ کھوئے 10 ویں اوور میں پورا کر لیا. ابو ظہبی میں کھیلے گئے پی

تنخواہوں میں اضافہ، گاڑیاں سستی، موبائل کالزو نیٹ ڈیٹا پر ٹیکس

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) وفاقی وزیرِ خزانہ شوکت ترین کی طرف سےقومی اسمبلی میں مالی سال 22-2021 کا وفاقی بجٹ پیش کر نے کے دوران اپوزیشن ارکان کی نعرہ بازی بھی جاری رہی۔ شوکت ترین کا بجٹ پیش کرتے ہوئے کہنا تھا کہ وفاقی بجٹ کا حجم 8

رکن آزاد کشمیر اسمبلی صغیر چغتائی 4 ساتھیوں سمیت جاں بحق

میرپور(زمینی حقائق ڈاٹ کام) آزاد کشمیر کے علاقے آزاد پتن میں رکن آزاد کشمیر اسمبلی کی گاڑی دوسری گاڑی سے ٹکر کے بعد دریا میں جا گری،صغیر چغتائی سمیت 5افراد جاں بحق ہو گئے۔ ڈپٹی کمشنر سدھنوتی طاہر ممتاز کے مطابق رکن اسمبلی سردار صغیر

دو کشتیوں کے سوار

طارق عثمانی آج کا انسان بیک وقت دو فائدے حاصل کرنا چاہتا ہے اسی دو طرفہ مزاج کی بنا پر وہ اپنے اندر دو کشتیوں میں سواری کا خیالی منصوبہ بناتا ہے۔ انسان چاہتا ہے کہ وہ معاشرے اور سماج میں عزت بھی کمائے، دوسروں سے الگ تھلگ معزز بھی نظر

پاکستان میں گدھوں کی تعداد میں اضافہ ہو گیا، گھوڑے کم

اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام)بظاہر یہ اقتصادی سروے تھا 21-2020 کا لیکن اس میں انکشاف یہ سامنے آیا کہ ملک میں گدھوں کی تعداد بڑھ گئی ہے تاہم گھوڑے، خچر اور اونٹوں کی تعداد میں اضافہ نہیں ہوا۔ سروے رپورٹ میں بتایا گیا کہ پاکستان میں

وزیراعلیٰ عثمان بزدار کا ہیلی کاپٹر خطرناک آندھی کی زد میں آگیا

لاہور( ویب ڈیسک) وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کا ہیلی کاپٹر اچانک آندھی کی زد میں آگیا جسے ہنگامی طور بحفاظت لینڈ کر لیا گیا۔ رپورٹ کے مطابق عثمان بزدار اسلام آباد سے واپس لاہور آرہے تھے تاہم اس سے پہلے کہ وہ صوبائی دارلحکومت

ملتان سلطانز نے کراچی کنگز کو12رنز سے ٹھکانے لگا دیا

ابوظہبی ( زمینی حقائق ڈاٹ کام)پاکستان سپر لیگ 6 کے 16ویں میچ میں ملتان سلطانز نے کراچی کنگز کو 12 رنز سے ٹھکانے لگا دیا، بابراعظم کی مزاحمتی اننگز کراچی کنگزکراچی کوشکست سے نہ بچا سکی،کپتان عماد وسیم ہمیشہ کی طرح وکٹ پر آئے اور واپس چلے

آزاد کشمیر انتخابات، ن لیگ کے امیدواروں کا اعلان، کچھ حلقوں پر فیصلہ نہ ہو سکا

لاہور(زمینی حقائق ڈاٹ کام) آزاد جموں و کشمیر الیکشن کے لیےمسلم لیگ (ن) کے پارلیمانی بورڈ نے پارٹی امیدواروں کو ٹکٹ جاری کردیے بعض حلقوں پر ٹکٹوں کا فیصلہ نہ ہوسکا۔ پارلیمانی بورڈ کے مطابق ایل اے 1 میر پور سے چوہدری مسعود خالد، ایل اے 2

آزاد کشمیر اسمبلی کے انتخابات 25 جولائی کو ہوں گے

فوٹو : فائل مظفر آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) آزاد کشمیر اسمبلی کے انتخابات 25 جولائی کو ہوں گےچیف الیکشن کمشنر جسٹس (ر) عبدالرشید سلہریا نے انتخابی شیڈول کا اعلان کردیا ۔ چیف الیکشن کمشنر نے آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی کے گیارویں عام

اسلام آباد یونائیٹڈ کا جیتامیچ حسین طلعت نے قلندر کی جھولی میں ڈال دیا

ابوظہبی(خان افسر) پاکستان سپر لیگ 6 کے 15 ویں میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ کا جیتا ہوا میچ حسین طلعت نے آخری اوور میں لاہور قلندرز کی جھولی میں ڈال دیا اور یونائیٹڈ کو 5 وکٹوں سے ہار گئی۔ ابوظبی میں کھیلے گئےمیچ میں لاہور قلندرز کے کپتان