سعودی خاتون نے 3 لاکھ ڈھکنوں سے دنیا کا سب سے بڑا نقشہ بنا ڈالا
					
ریاض(شاہ جہاں شیرازی) سعودی عرب میں خالی بوتلوں کے تین لاکھ سے زائد ڈھکنوں کی مدد سے دنیا کا سب سے بڑا نقشہ تیار کیا گیا ہے.
یہ نقشہ ایک سعودی خاتون نے تیار کیا ہے خلود الفضلی خواہشمند ہے کہ اس کے بنائے گئے اس انوکھے ورلڈ میپ کو گنیز بک!-->!-->!-->…				
						