پاکستان کو نقصان پہنچانے والوں کے عزائم ناکام بنائیں گے، آرمی چیف

راولپنڈی (زمینی حقائق ڈاٹ کام )آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے بارڈر منیجمنٹ کی وجہ سے پاکستان کی سرحدیں اور داخلی سلامتی برقرار ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف کی صدارت میں کور کمانڈرز کانفرنس ہوئی ہے جس میں کمانڈرز نے میں…

افغان کرکٹر راشد خان کی کپتانی چھوڑنے کی وجہ کچھ اور ہے

محبوب الرحمان تنولی اسلام آباد:افغانستان کرکٹ ٹیم کے ورلڈ کپ کیلئے اعلان کے چند منٹ بعد ہی کپتانی چھوڑنے کااعلان کرنے والے راشد خان کو بظاہر ٹیم سلیکشن میں مشاورت نہ ہونے پر اعتراض ہے لیکن وہ کچھ دیگر مسائل میں بھی الجھے ہوئے ہیں۔…

بلاول بھٹو زرداری موٹر وے پر قافلے سمیت ٹول ٹیکس دیئے بغیر نکل گئے

فوٹو: فائل رحیم یار خان (آئی این پی )چیئر مین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری رحیم یار خان موٹر وے انٹر چینج پر قافلے سمیت ٹول ٹیکس ادا کیے بغیر نکل گئے۔ بلاول بھٹو زرداری کے قافلے میں درجنوں گاڑیاں شامل تھیں لیکن ایک گاڑی نے بھی انٹر چینج…

پی ڈیم ایم صف میں میر جعفر تھے، بلاول نے اسٹیبلشمنٹ سے ڈیل کی، مولانا

اسلام آباد( ویب ڈیسک)پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے الزام لگایاہے کہ چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو نے اسٹیبلشمنٹ سے ڈیل کی اور حکومت کے ساتھ جوڑ گئے، پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کو صفوں میں میر جعفر کی موجودگی نے نقصان پہنچایا۔

طالبہ کو کالج میں جنسی ہراساں کرنے کی سزا فقط تبادلہ کی سفارش؟

فوٹو: فائل لاہور( ویب ڈیسک) مخلوط نظام تعلیم سے ایک اور بری خبر سامنے آئی ہے اور اس بار بھی وہی کہانی ہے جو زیادہ تر یونیورسٹیز سکینڈلز میں سامنے آ چکی ہے لیکچرار پر اپنی طالبات پر جنسی ہراسانی کا الزام لگاہے اور طالبہ کہتی ہیں استاد جی…

وزیراعظم سے قطری وزیر خارجہ کی ملاقات، افغان صورتحال پر مشاورت

فوٹو: پی آئی ڈی اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)عمران خان نے افغان امن عمل میں قطر کے کردار کی تعریف کرتے ہوئے عالمی برادری سے کہا کہ وہ افغانستان کے عوام کے ساتھ یک جہتی کا مظاہرہ کریں۔ قطر کے نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ شیخ محمد بن…

طالبان کا کرکٹ سمیت خواتین کھیلوں پر پابندی کاعندیہ

فوٹو : فائل کابل(ویب ڈیسک) افغانستان میں نئی طالبان حکومت نے خواتین کے کرکٹ سمیت بے پردگی والے کھیلوں پر پابندی لگانے کا عندیہ دیتے ہوئے واضح کیا ہے کہ مخالفین کے ردعمل کی وجہ سے اسلامی اقدار کو پامال نہیں کریں گے۔ افغان ثقافتی کمیشن کے…

پاکستان سی 130سے افغانستان امداد بھیج رہاہے، مزید زمینی راستے سے

فوٹو: فائل اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) پاکستان نے افغانستان کے لیے خوراک اور ادویات پر مشتمل امدادی سامان بھیجنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے امدادی سامان پہنچانے کے لیے سی 130 طیارے بھیجے جا رہے ہیں۔ ترجمان دفتر خارجہ کی جانب سے جاری…

شاہد آفرید ی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کیلئے ٹیم سلیکشن پر ناخوش، حیرانگی کااظہار

واشنگٹن(ویب ڈیسک)اسٹار آل راونڈر اور سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا کہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے منتخب ٹیم پر حیرانگی کااظہار کرتے ہوئے کہاہے جن کھلاڑیوں کا ٹیم میں ہونا ضروری تھاوہ نہیں ہیں۔ واشنگٹن میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شاہد…

اشرف غنی نے افغانستان سے فرار ہونے پر قوم سے معافی مانگ لی

کابل( ویب ڈیسک) افغانستان کے سابق صدر اشرف غنی نے ملک انوکھے انداز میں چھوڑنے پر قوم سے معافی مانگ لی ہے اور کہاہے مجھے باقی زندگی اس بات کا افسوس رہے گا۔ اشرف غنی نے حالیہ بیان میں اپنی حکومت کے خاتمے کے انداز پر افسوس کا اظہار کرتے…