وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی چینی ہم منصب سے ملاقات، سی پیک کی تکمیل کے لئے عزم کاعادہ

فوٹو:انٹرنیٹ اسلام آباد: وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے چینی ہم منصب سے ملاقات میں سی پیک کے دوسرے مرحلے کی تیزی سے تکمیل کے لئے عزم کا اظہار کر دیاجبکہ چینی شہریوں کی حفاظت ک کے لئے ہر قسم کے انتظامات کے عزم کا اعادہ کیا۔ واشنگٹن میں وزیر…

عدالت کابشریٰ بی بی کا اینڈوسکوپی ٹیسٹ کروانے کا حکم

فائل:فوٹو راولپنڈی : احتساب عدالت کی جانب سے بانی پی ٹی آئی اوران کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی طبی معائنے سے متعلق درخواستیں منظور کر لی گئیں، عدالت نے بشریٰ بی بی کا اینڈوسکوپی ٹیسٹ 2 روزمیں کروانے کا حکم دے دیا۔ راولپنڈی میں واقع اڈیالہ جیل…

مولانا فضل الرحمان کو احتجاج کرنا ہے تو خیبرپختونخوا میں کریں،بلاول بھٹو

فائل:فوٹو اسلام آباد: چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹوزرداری کا کہنا ہے کہ پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں اپوزیشن کے احتجاج سے دنیا کو غلط پیغام گیا مولانا فضل الرحمان کو احتجاج کرنا ہے تو خیبرپختونخوا میں کریں،بلاول بھٹو کامشورہ ۔ پیپلزپارٹی…

قومی اسمبلی ، جمشید دستی اور اقبال احمد خان کی سیشن کے لئے حاضری معطل ، اپوزیشن کا نئے ارکان کے حلف…

فائل:فوٹو اسلام آباد: قومی اسمبلی میں اپوزیشن نے نئے ارکان کے حلف اٹھانے پر اعتراض اٹھا دیاجبکہ سپیکر قومی اسمبلی نے جمشید دستی اور اقبال احمد خان کی باقی ماندہ سیشن کے لئے حاضری معطل کر دی۔سپیکر قومی اسمبلی نے کہا کہ صدر کے خطاب کے دوران…

فلسطین کی رکنیت کی قرار داد کو امریکا کی جانب سے ویٹو کرنے پرافسوس ہے،پاکستان

فائل:فوٹو اسلام آباد: پاکستان نے کہا کہ اقوام متحدہ میں فلسطین کی رکنیت کی قرار داد کو امریکا کی جانب سے ویٹو کرنے پرافسوس ہے۔75 سال سے ظلم و جبر کا شکار فلسطین کو اقوام متحدہ کی رکنیت دینا ان کے حق خود ارادیت کی تصدیق ہوگی اور تاریخی…

 راولپنڈی میں خاتون کے ہاں چھ بچوں کی پیدائش

فائل:فوٹو راولپنڈی :ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال راولپنڈی میں ایک خاتون کے ہاں چھ بچوں کی پیدائش چار بیٹے اور دو بیٹیاں پیدا ہوئیں ۔  ہزارہ کالونی کی رہائشی زینت زوجہ وحید اسکے چھ بچے صحت مند ہیں جنکی پیدائش بڑے آپریشن سے ہوئیں بچوں کو نرسری…

محسن نقوی کا کچے کے علاقے میں مشترکہ آپریشن کرنے کا فیصلہ

فائل:فوٹو اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کچے کے علاقے میں مشترکہ آپریشن کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔محسن نقوی نے کہا کہ کچے کے علاقے سے شرپسند عناصر کا مشترکہ آپریشن سے مستقل خاتمہ کیا جائے گا، مشترکہ آپریشن کے لیے ڈرونز سمیت جدید…

آرمی چیف سے سعودی معاون وزیر دفاع کی ملاقات، باہمی دلچسپی سمیت مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر گفتگو

فائل:فوٹو راولپنڈی: پاک فوج کے سربراہ جنرل سید عاصم منیر سے سعودی عرب کے معاون وزیر دفاع نے ملاقات کی ہے۔جس میں میں باہمی دلچسپی کے امور اور دفاعی پیداوار سمیت مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال کیاگیا۔ آئی ایس پی آ کے مطابق…

صدر مملکت ووزیراعظم کی کراچی میں خودکش دھماکے کی شدید مذمت

فائل:فوٹو اسلام آباد: صدر مملکت اور وزیراعظم نے کراچی کے علاقے لانڈھی میں خودکش دھماکے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہاہے کہ دہشتگردی کے مکمل خاتمے تک چین سے نہیں بیٹھیں گے، امن و امان کی صورتحال خراب کرنے کی ہر مذموم کارروائی کو ناکام بنائیں…

وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی سٹی بینک کے حکام سمیت دیگر اہم عہدیداران سے واشنگٹن میں اہم ملاقاتیں

فائل:فوٹو واشنگٹن: وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے سٹی بینک کے حکام سے واشنگٹن میں ملاقات کی۔وزیرخزانہ کاکہناہے کہ حکومت آئی ایم ایف کے ساتھ ایک بڑے اور توسیعی پروگرام پر بات کر رہی ہے۔ ملاقات کے دوران وزیر خزانہ نے بینک حکام کو مثبت…