اداکارہ کیارا ایڈوانی کا شوبز سے قبل نرسری سکول میں بچوں کے ڈائپرز تبدیل کرنے کا انکشاف

فوٹو : فائل ممبئی: بالی وڈ کی نامور اداکارہ کیارا ایڈوانی نے انکشاف کیا ہے کہ وہ شوبز کیریئر سے قبل نرسری اسکول میں بچوں کے ڈائپر تبدیل کیا کرتی تھیں۔ ایک تازہ انٹرویو میں اداکارہ نے اپنے ماضی پر گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ اداکاری میں…

ویسٹ انڈیز ویمن ٹیم نے پاکستان کو ون ڈے سیریز میں وائٹ واش کردیا

فوٹو فائل کراچی: ویسٹ انڈیز ویمن ٹیم نے تیسرے اور آخری ون ڈے میچ میں پاکستان کو 88 رنز سے شکست دے کر سیریز 0-3 سے اپنے نام کرلی۔ پاکستان ویمن ٹیم 279 رنز کے ہدف کے تعاقب میں 47.5 اوورز میں 190 رنز پر ڈھیر ہوگئی، مہمان کپتان آل راؤنڈر…

ملک بھر میں رواں سال کا مکمل پنک مون کا نظارہ

فائل:فوٹو کراچی: ملک بھر میں رواں سال کا مکمل پنک مون کا نظارہ کیا گیا۔ بدھ کی علی الصبح پاکستان کے وقت کے مطابق چار بجکر 49 منٹ پر پنک مون ہوا ، جو کراچی سمیت ملک بھر میں پنک مون دیکھا گیا۔ گلابی چاند برطانیہ ، آئر لینڈ ، پرتگال ، مشرقی…

پاک ایران نئے معاہدوں میں پیش رفت ہوئی تو پابندیاں لگ سکتی ہیں،امریکا

فائل:فوٹو واشنگٹن: ایران کے ساتھ نئے معاہدے کرنے پر امریکا نے ایک مرتبہ پھر پاکستان پر پابندیاں عائد کرنے کا اشارہ دے دیا۔ واشنگٹن میں پریس بریفنگ کے دوران امریکی وزارت خارجہ کے نائب ترجمان ویدانت پٹیل نے ایران کے ساتھ کاروباری معاہدوں کو…

سٹاک مارکیٹ میں نئی تاریخ رقم، 72 ہزار پوائنٹس کی حد بھی عبور

فائل:فوٹو کراچی: سٹاک مارکیٹ 100 انڈیکس ایک اور تاریخ رقم کرتے ہوئے 72 ہزار کی نفسیاتی حد بھی عبور کرگیا۔ کاروباری ہفتے کے تیسرے روز سٹاک مارکیٹ کا آغاز مثبت زون میں ہوا، سٹاک مارکیٹ میں 686 پوائنٹس کا اضافہ ہوا جس کے بعد 100 انڈیکس 72…

فوجی عدالتوں میں سویلینز ٹرائل ، لارجر بینچ کی تشکیل کے لیے معاملہ پھر پریکٹس اینڈ پروسیجر کمیٹی…

فائل:فوٹو  اسلام آباد: فوجی عدالتوں میں سویلین کے ٹرائل سے متعلق سپریم کورٹ نے لارجر بینچ کی تشکیل کے لیے معاملہ پھر پریکٹس اینڈ پروسیجر کمیٹی کو بجھوا دیا۔ جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں چھ رکنی لارجر بینچ نے انٹرا کورٹ اپیلوں پر…

ایرانی صدر ابراہیم رئیسی اپنا دورہ پاکستان مکمل کرکے واپس وطن روانہ

فائل:فوٹو کراچی: ایران کے صدر ابراہیم رئیسی اپنا دورہ پاکستان مکمل کرنے کے بعد وطن واپس روانہ ہوگئے ۔ یرانی صدر ابراہیم رئیسی کراچی ایئرپورٹ سے ایران روانہ ہوئے، جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ، گورنر سندھ…

ملک کا موجودہ سیٹ اَپ پاکستان کے فیوچر کو نقصان پہنچا رہا ہے،بانی پی ٹی آئی

فائل:فوٹو راولپنڈی:بانی تحریک انصاف کاکہناہے کہ ملک کا موجودہ سیٹ اَپ پاکستان کے فیوچر کو نقصان پہنچا رہا ہے، مجھ سے ڈیل کی نہ کسی نے کوئی بات کی نہ کوئی پیغام آیا، سوال یہ ہے کہ وہ مجھ سے کس بات پر ڈیل کریں گے پنجاب کا الیکشن پہلے سے پلان…

۔ 190 ملین پاوٴنڈز کیس میں وکلائے صفائی کی جرح مکمل،مزید 6 گواہان کے بیان قلمبند

فائل:فوٹو راولپنڈی: 190 ملین پاوٴنڈز کیس میں وکلائے صفائی نے اپنی جرح مکمل کرلی جب کہ مزید 6 گواہوں کے بیان قلمبند کرلیے گئے۔ اڈیالہ جیل میں 190 ملین پاوٴنڈزکرپشن اسکینڈل کیس کی سماعت ہوئی، جس میں نیب کی جانب سے پیش کیے گئے 6 گواہوں کے…

حبا بخاری اور شہریار منور کے رومانوی فوٹو شوٹ نے دھوم مچادی

فائل:فوٹو کراچی: پاکستان شوبز انڈسٹری کی خوبرو اداکارہ حبا بخاری اور معروف اداکار شہریار منور کے رومانوی فوٹو شوٹ نے فیشن کی دنیا میں تہلکہ مچا دیا۔ بے شمار پاکستانی ڈراموں میں لاجواب اداکاری کے جوہر دکھانے والی اداکارہ حبا بخاری نے نامور…