الیکشن کمیشن نے 39اراکین کو پی ٹی آئی کارکن قومی اسمبلی تسلیم کرلیا

فائل:فوٹو اسلام آباد:الیکشن کمیشن آف پاکستان نے 39اراکین کو پی ٹی آئی کارکن قومی اسمبلی تسلیم کرلیا۔ الیکشن کمیشن نے 39 ارکان قومی اسمبلی کو پی ٹی آئی کا ممبر تسلیم کرلیا جس کا نوٹیفیکیشن بھی جاری کردیا گیا۔ الیکشن کمیشن نے جاری…

بانی پی ٹی آئی کا 9 مئی کے 12 مقدمات میں جسمانی ریمانڈ کالعدم قرار

فائل:فوٹو لاہور: لاہور ہائی کورٹ نے بانی پاکستان تحریک انصاف کا 9 مئی کے 12 مقدمات میں جسمانی ریمانڈ کالعدم قرار دے دیا۔عدالت نے ریمارکس دیے کہ اگر درخواست گزار نے احتجاج کی کال دی تو یہ جرم کیسے بنے گا؟ اگر حملوں کو لیڈ کرتا تو پھر ضرور…

بانی پی ٹی آئی نے گرفتاری ممکنہ طورپر فوج کو دینے کے خلاف درخواست دائر کردی

فائل:فوٹو لاہور: پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان نے گرفتاری ممکنہ طورپر فوج کو دینے کے خلاف درخواست دائر کردی۔ بانی پی ٹی آئی نے لاہور ہائی کورٹ میں اپنے وکیل عزیر کرامت کے توسط سے درخواست دائر کی۔ درخواست میں وفاقی حکومت اور چاروں…

روٴف حسن کے جسمانی ریمانڈ میں 3 روز کی توسیع کی درخواست منظور

فوٹو:فائل اسلام آباد: جوڈیشل مجسٹریٹ نے تحریک انصاف کے رہنماء روٴف حسن کے جسمانی ریمانڈ میں 3 روز کی توسیع کی درخواست منظور کرلی۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد میں پی ٹی آئی کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات روٴف حسن سمیت دیگر ملزمان کو 2 روزہ…

پاکستان فلسطینیوں کے حق کیلئے ہر فورم پر آواز بلند کررہا ہے، دفتر خارجہ

فائل:فوٹو اسلام آباد: ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ نے کہا ہے کہ پاکستان فلسطینیوں کے حق کیلئے ہر فورم پر آواز بلند کررہا ہے، پاکستان بیجنگ میں فلسطینی سیاسی دھڑوں کے اعلان اتحاد کا خیر مقدم کرتا ہے، ہم بامقصد مذاکرات کیلئے فلسطینی…

بانی پی ٹی آئی نے چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کیخلاف ججز کمیٹی میں درخواست دائر کر دی

فائل:فوٹو اسلام آباد: بانی پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کیخلاف ججز کمیٹی میں درخواست دائر کر دی۔درخواست میں مزید موقف اپنایا گیا کہ چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی بنچ میں موجودگی سے آئین و قانون کے مطابق انصاف…

مہنگائی کے بوجھ تلے دبے عوام کو ایک مرتبہ پھر بجلی کاجھٹکا دینے کی تیاری

فائل:فوٹو اسلام آباد:مہنگائی کے بوجھ تلے دبے عوام پر ایک مرتبہ پھربجلی گرانے کی تیاریاں کی جانے لگیں۔ سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی (سی پی پی اے) نے فی یونٹ بجلی کی قیمت میں 2 روپے 63 پیسے اضافے کیلئے نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی…

رابی پیرزادہ ڈرامہ نگار خلیل الرحمان قمر کے اغواء پربول پڑیں

فائل:فوٹو لاہور: سوشل میڈیا انفلوئنسر اور سابقہ گلوکارہ رابی پیرزادہ نے ڈرامہ نگار خلیل الرحمان قمر کے اغواء پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ تالی دونوں ہاتھوں سے بجتی ہے۔ گرفتار ملزمہ پر سارا ملبہ ڈالنا درست نہیں ہے۔ ایک ویڈیو پیغام میں ان…

کملا ہیرس امریکا کی صدر بنیں تو ملک تباہ کر دیں گی، ڈونلڈ ٹرمپ

فائل:فوٹو واشنگٹن : امریکا کے ری پبلکن صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ کملا ہیرس تمہیں نوکری سے نکال دیا گیا۔کملا ہیرس امریکا کی صدر بنیں تو ملک تباہ کر دیں گی۔ ریاست شمالی کیرولائنا میں انتخابی ریلی سے خطاب میں ٹرمپ نے کملا ہیرس…

خطے کے دیگر ممالک کی نسبت پاکستان برآمدات بڑھانے میں انتہائی کمزور ملک ہے،آئی ایم ایف

فائل:فوٹو اسلام آباد: عالمی مالیاتی فنڈ(آئی ایم ایف) کاکہناہے کہ خطے کے دیگر ممالک کی نسبت پاکستان برآمدات بڑھانے میں انتہائی کمزور ملک ہے۔پاکستان کو ٹیکسٹائل، ایگریکلچر پراڈکٹس کے علاوہ دیگر شعبوں کی برآمدات بڑھانا ہوں گی۔ آئی ایم ایف نے…