توشہ خانہ کیس ، چیئرمین پی ٹی آئی کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور
فائل:فوٹو
اسلام آباد: چیئرمین تحریک انصاف کی توشہ خانہ فوجداری کارروائی کیس میں حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور کرتے ہوئے پیر کو حاضری یقینی بنانے کی ہدایت کردی گئی۔
ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں چیئرمین پی ٹی آئی کے خلاف توشہ…