ہر قسم کے ریاستی وسائل کی چوری معاشی دہشت گردی کے زمرے میں آنی چاہیے،خواجہ آصف

فائل:فوٹو اسلام آباد:سابق وزیر دفاع خواجہ محمد آصف کاکہنا ہے کہ جو حکومتی ملازمین چوری کی معاونت کرتے ہیں وہ بھی معاشی دہشت گرد ہیں ملک مقروض اور دیوالیہ ہے، ٹیکس، بجلی اور گیس چوروں کو دہشت گرد ڈیکلیئر ہونا چاہیے۔ سماجی رابطے کی ویب…

آئندہ عام انتخابات میں نتائج کی وصولی کیلئے الیکشن مینجمنٹ سسٹم تیار

فائل:فوٹو اسلام آباد: الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے عام انتخابات سے متعلق تیاریاں جاری ہیں، اس حوالے سے آئندہ عام انتخابات میں نتائج کی وصولی کیلئے الیکشن مینجمنٹ سسٹم تیارکرلیا گیا۔ الیکشن کمیشن نے الیکشن مینجمنٹ سسٹم پر الیکشن عملے…

غربت اور مہنگائی کے ہاتھوں غریب کا چولہا بھی نہیں جل رہا،شیخ رشید

فائل:فوٹو اسلام آباد:عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد کاکہنا ہے کہ سنگین معاشی حالات بن گئے ہیں، غربت اور مہنگائی کے ہاتھوں غریب کا چولہا بھی نہیں جل رہا۔ موجودہ حالات کا ملبہ مولانا فضل الرحمان پیپلزپارٹی پر اور پی پی مسلم لیگ (ن)…

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کے 5 سالہ عہدہ صدارت کی میعاد آج اختتام پذیر ہوگی

فائل:فوٹو اسلام آباد:صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کے 5 سالہ عہدہ صدارت کی میعاد آج مکمل ہو رہی ہے، عارف علوی نے 9 ستمبر 2018 کو صدارتی منصب سنبھالا تھا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ عارف علوی عہدہ صدارت مکمل کرنے کے بعد ایوان صدر خالی نہیں کرینگے…

شادی کے دن لڑکا غائب،دلہے کے والد نے دلہن سے شادی کرلی

فوٹو فائل جکارتہ: انڈونیشیا میں دلہا شادی کے دن فرارہوگیا، جس پر دلہا کے والد نے دلہن سے شادی رچا لی۔ غیرملکی خبر رساں ادارے کے مطابق انڈونیشیا کے گاؤں جیکوٹامو میں نوجوان خاتون کا لڑکے سے بہت پرانا تعلق تھا،29 اگست کو ان کی شادی ہونا تھی…

جی 20 اجلاس، بھارت کی جھوٹی نمودونمائش عالمی سطح پر بے نقاب

فوٹو فائل نئی دہلی : بھارت کی جی 20 اجلاس کی میزبانی پر عالمی سطح پر بھارت کا مصنوعی چہرہ کھل کر سامنے آگیا ۔ جی 20 اجلاس کے موقع پر مرکزی دہلی کے چاروں اطراف مودی سرکار کی جانب سے خوشامد زوروں پر ہے ، منافقانہ طرز اپناتے ہوئے دہلی میں…

حجاب قوانین پر عمل نہ کرنے کے باعث ایران میں واٹر پارک بند

فوٹو فائل تہران :ایران میں حجاب قوانین پر عمل نہ کرنے کے باعث ایک بہت بڑا واٹر پارک بند کردیا گیا۔ ایرانی خبررساں ایجنسی فارس کے مطابق ایرانی حکام نے شمال مشرقی ایران کے شہر مشہد میں ایک بہت بڑا تفریحی پارک بند کر دیا ، اس پارک میں…

آڈیو لیکس کمیشن کیس پر سابقہ حکومت کے بنچ پر اعتراضات مسترد

فائل:فوٹو اسلام آباد: سپریم کورٹ آف پاکستان نے آڈیو لیکس کمیشن کیس میں پی ڈی ایم کی سابقہ حکومت کے عدالتی بینچ پر اعتراضات مسترد کردیئے۔ چیف جسٹس پاکستان عمر عطا بندیال کی خوشدامن، خواجہ طارق رحیم کی اہلیہ، سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کے…

ملک بھر میں آج یوم بحریہ منایا جا رہا ہے، خصوصی دستاویزی فلم کا پرومو بھی جاری

فائل:فوٹو کراچی : ملک بھر میں آج یوم بحریہ منایا جا رہا ہے، پاکستان بحریہ نے خاص دن کی مناسبت سے بننے والی دستاویزی فلم کا پرومو بھی جاری کر دیا۔ 8 ستمبر نیوی کے شہدا، غازیوں اور قومی ہیروز کی عظیم قربانیوں کے اعتراف کا دن ہے، پاک بحریہ…

ریاستی اداروں اور عوام کےدرمیان خلیج پیدا کرنے والوں کو مایوسی ہوگی، کور کمانڈرز

فوٹو: آئی ایس پی آر راولپنڈی:آرمی چیف جنرل سید عاصم منیرکی زیر صدارت 259ویں کور کمانڈرز کانفرنس کاانعقاد،جاری اعلامیہ میں کہا گیاہے کہ ریاستی اداروں اور عوام کےدرمیان خلیج پیدا کرنے والوں کو مایوسی ہوگی، کور کمانڈرزنے ستمبر کو ملک بھر…