فوجی عدالتوں کے حق میں اور سپریم کورٹ فیصلہ کیخلاف سینیٹ میں قرارداد منظور

فوٹو: فائل اسلام آباد: فوجی عدالتوں کے حق میں اور سپریم کورٹ فیصلہ کیخلاف سینیٹ میں قرارداد منظور، پیپلزپارٹی کے سینیٹر رضا ربانی اور جماعت اسلامی کے سینیٹر مشتاق احمد نے قرارداد کی مخالفت کی۔ آرمی ایکٹ میں ترامیم سے متعلق سپریم کورٹ کے…

برطانوی وزیر داخلہ سویلا بریورمین کو عہدے سے ہٹا دیا گیا

فائل:فوٹو لندن: برطانیہ میں بھارتی نژاد اور متنازع وزیر داخلہ سویلا بریورمین کو ان کے عہدے سے ہٹا دیا گیا اور اب ان کی جگہ ممکنہ طور پر سیکرٹری خارجہ جیمز کلیورلی لیں گے۔ غیرملکی خبر رساں ادارے کے مطابق وزیراعظم رشی سونک نے وزیر داخلہ…

بشریٰ بی بی کے سابق شوہر خاور فرید مانیکا کو رہا کرنے کا حکم

فائل:فوٹو لاہور:لاہور ہائی کورٹ نے سابق خاتون اول بشریٰ بی بی کے سابق شوہر خاور فرید مانیکا کو رہا کرنے کا حکم دے دیا۔ زمین پر قبضے اور ناجائز تعمیرات سے متعلق کیس میں درخواست ضمانت پر سماعت جسٹس علی باقر نجفی نے کی، جس میں عدالت نے…

توشہ خانہ، 190 ملین پاوٴنڈ  کیسز ، چیئرمین پی ٹی آئی کے وارنٹ گرفتاری جاری

فائل:فوٹو اسلام آباد: احتساب عدالت نے توشہ خانہ اور 190 ملین پاوٴنڈ نیشنل کرائم ایجنسی کیسز میں چیئرمین پی ٹی آئی کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیے۔ نیب نے چیئرمین پی ٹی آئی کیوارنٹ گرفتاری کی تعمیل کیلئے درخواست دائر کی، جس پر احتساب عدالت نے…

صہیونی فوج کے بیت حنون اور جبالیا کیمپ پر زمینی حملے، 19 فلسطینی شہید 

فائل:فوٹو غزہ: غزہ پر صہیونی فوج کے وحشیانہ حملوں کاسلسلہ نہ تھم سکا بیت حنون اور جبالیا کیمپ پر زمینی حملے میں 19 فلسطینی شہید اور متعدد زخمی ہوگئے۔مجموعی طور پر شہید فلسطینیوں کی تعداد 12ہزارسے تجاوز کرگئی ۔ اسرائیل نے خان یونس پناہ…

چیئرمین پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کیخلاف غیرشرعی نکاح کیس کی سماعت ملتوی

فائل:فوٹو اسلام آباد: چیئرمین پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کیخلاف غیرشرعی نکاح کیس کی سماعت ملتوی کر دی گئی۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں چیئرمین پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کے خلاف مبینہ غیرشرعی نکاح کیس کی سماعت ہوئی، درخواست گزار…

نگراں وزیرِ اعلیٰ ”کے پی کے “جسٹس (ر) سید ارشد حسین شاہ نے ذمہ داریاں سنبھال لیں

فائل:فوٹو پشاور :نگراں وزیرِ اعلیٰ خیبر پختونخوا جسٹس (ر) سید ارشد حسین شاہ نے اپنی ذمے داریاں سنبھال لیں۔جبکہ نگراں کے پی کے کابینہ کی تشکیل مکمل کرلی گئی ہے، آج حلف اٹھائیگی نگراں وزیرِ اعلیٰ کی سیکریٹریٹ آمد پر اعلیٰ حکام نے ان کا…

ترقیاتی منصوبوں میں کرپشن ،مونس الہٰی اشتہاری قرار

فائل:فوٹو لاہور :لاہور کی احتساب عدالت نے ترقیاتی منصوبوں میں کرپشن کیس میں مونس الہٰی کو اشتہاری قرار دے دیا۔ احتساب عدالت کے جج نسیم احمد ورک نے نیب کی درخواست پر کارروائی کرتے ہوئے گجرات کے ترقیاتی منصوبوں میں مبینہ طور پر ایک ارب سے…

اسرائیل کی وحشیانہ بمباری ، غزہ کے دوسرے بڑے ہسپتال میں بھی کام بند

فائل:فوٹو غزہ: اسرائیل کی وحشیانہ بمباری اور ایندھن کی قلت کے باعث غزہ کے دوسرے بڑے ہسپتال میں بھی کام بند ہوگیا۔ڈبلیو ایچ او کے ڈائرکٹر نے مزید انسانی جانی نقصان کو روکنے کے لیے فوری طور پر جنگ بندی کا مطالبہ کردیا۔ عالمی ادارہ صحت (…

میں نے ہمیشہ گیٹ نمبر 4 کا ساتھ دیا لیکن مجھے نظر لگ گئی،شیخ رشید

فائل:فوٹو راولپنڈی :عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمدکا کہنا ہے کہ چِلے کے اثرات ابھی باقی ہیں ختم نہیں ہوئے، میں نے ہمیشہ گیٹ نمبر 4 کا ساتھ دیا لیکن مجھے نظر لگ گئی۔، لوگ کہتے ہیں کہ آپ سیاست نہیں کرتے، جس دن الیکشن شیڈول آئے گا اس…