پی ٹی آئی رہنماء مراد سعید کے کاغذات نامزدگی مسترد

فائل:فوٹو سوات: تحریک انصاف کے رہنما ء مراد سعید کے کاغذات نامزدگی مسترد ہوگئے۔ پی ٹی آئی کے رہنما مراد سعید نے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 4 سے کاغذات نامزدگی جمع کرائے تھے جنہیں آج آر او نے مسترد کردیا ہے۔ پی ٹی آئی کے اہم رہنما سہیل…

سائفر کیس کی سماعت بغیر کسی کارروائی کے ملتوی

فائل:فوٹو راولپنڈی: بانی پی ٹی آئی عمران خان اور وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کے خلاف سائفر کیس کی سماعت بغیر کسی کارروائی کے 3 جنوری تک ملتوی کر دی گئی۔ سماعت جج ابوالحسنات ذوالقرنین کی طبیعت خرابی کے باعث ملتوی کی گئی۔ عدالتی عملہ…

تھری ایم پی او اختیارات کا ایم پی او 18، 1980 کا قانون غیر قانونی قرار

فوٹو: فائل اسلام آباد: تھری ایم پی او اختیارات کا ایم پی او 18، 1980 کا قانون غیر قانونی قرار،اسلام آباد ہائی کورٹ نے محفوظ کیا گیا فیصلہ سنا دیا. اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس بابر ستار نے سابق وفاقی وزیر شہریار آفریدی اور شاندانہ گلزار…

ڈپٹی کمشنر اسلام آباد کے پاس تھری ایم پی او جاری کرنے کا اختیار نہیں، اسلام آباد ہائی کورٹ

فائل:فوٹو اسلام آباد: اسلام آباد ہائی کورٹ نے کہا ہے کہ ڈپٹی کمشنر اسلام آباد کے پاس تھری ایم پی او جاری کرنے کا اختیار نہیں۔ پی ٹی آئی رہنما شہریار آفریدی اور شاندانہ گلزار کی 3 ایم پی او کے تحت گرفتاری سے متعلق کیس کی سماعت اسلام آباد…

پی ٹی آئی انٹراپارٹی انتخابات ،الیکشن کمیشن کا پشاور ہائیکورٹ میں ڈویژنل بنچ سے رجوع کا فیصلہ

فائل:فوٹو اسلام آباد: پی ٹی آئی انٹراپارٹی انتخابات سے متعلق فیصلہ معطل کرنے کے معاملے پر الیکشن کمیشن نے پشاور ہائیکورٹ میں ڈویژنل بنچ سے رجوع کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ ذرائع کے مطابق الیکشن کمیشن کا پی ٹی آئی انٹراپارٹی انتخابات متعلق فیصلہ…

ایمان مزاری رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئیں

فائل:فوٹو اسلام آباد: معروف وکیل اور انسانی حقوق کی کارکن ایمان مزاری رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئیں۔ ایمان مزاری نے اپنے دیرینہ دوست عبدالہادی سے شادی کی خبر سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر دی، انہوں نے اپنے دلہے کے ساتھ تصویر پوسٹ کرتے…

رضوان کے متنازعہ آوٹ نے بازی پلٹ دی، آسٹریلیا 79 رنز سے ٹیسٹ اور سیریز جیت گیا

فائل:فوٹو میلبرن: میلبرن ٹیسٹ کے چوتھے روز رضوان کے متنازعہ آوٹ نے بازی پلٹ دی، آسٹریلیا 79 رنز سے ٹیسٹ اور سیریز جیت گیا، 35 رنز بال بازو پر لگی پھر درجن کے قریب ایکشن ری پلے میں بھی کلیئر نہ ہونے کے باوجود تھرڈ ایمپائر نے آوٹ دے دیا.…

نگران حکومت کا خوفناک نظام چل رہا ہے،انتخابی مشاورت کی بھی اجازت نہیں،ہائیکورٹ

فائل:فوٹو اسلام آباد: اسلام آباد ہائی کورٹ کے جج جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے ریمارکس دیئے ہیں کہ نگران حکومت کا خوفناک نظام چل رہا ہے،انتخابی مشاورت کی بھی اجازت نہیں،ہائیکورٹ نے استفسار کیا کہ کیا نگران حکومت کیا انتخابات کو ڈی ریل کرنا…

گلوکار کونائٹ پارٹی میں برہنہ ڈانس کرنا مہنگا پڑ گیا

فوٹو: فائل ماسکو: روس میں ایک نائٹ پارٹی کے دوران تقریباً برہنہ ہوکر پُرفارم کرنے والے گلوکار کو گرفتار کرکے نصف مہینے کے لیے جیل بھیج دیا گیا۔روسی گلوکار پر 2 لاکھ روسی روبل جرمانہ بھی عائد کیا گیا ہے ۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق…

ٹیسلا فیکٹری میں روبوٹ انسان پر حملہ آور ہو گیا

فوٹو فائل آسٹن: ٹیسلا کی برقی کارساز فیکٹری میں ایک سافٹ ویئر انجینئر روبوٹ کے حملے سے شدید زخمی ہوگیا۔ امریکی شہر آسٹن میں قائم اس فیکٹری میں 2021 میں پیش آنے والے واقعے کے متعلق عینی شاہدین نے نیوز ویب سائٹ دی انفارمیشن کو بتایا کہ…