امریکی صدر ٹرمپ کم جونگ ال سے ملاقات کیلئے پھر راضی

واشنگٹن(نیٹ نیوز)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ ان سے ملاقات سے ناں کے بعد پھر ہاں کردی۔ ٹرمپ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں کہا، 'شمالی کوریا سے سربراہ ملاقات کے حوالے سے مثبت رابطے اور بات چیت…

عام انتخابات 25جولائی کو ہوں گے، صدر نے مہر تصدیق ثبت کردی

اسلام آباد(ویب ڈیسک) صدر مملکت ممنون حسین نے 25 جولائی کو ملک میں عام انتخابات کے انعقاد کی منظوری دے دی ہے قومی اسمبلی اور صوبائی اسمبلیوں کیانتخابات ایک ہی دن ہوں گے، صدر مملکت نے الیکشن کمیشن کی بھیجی گئی سمری پر دستخط کردیئے ہیں…

وفاقی ملازمین کو 3 ماہ کی اضافی تنخواہیں دینے کی منظوری

اسلام آباد(ویب ڈیسک )وزیراعظم نے تمام سرکاری وفاقی ملازمین کو تین ماہ کی بنیادی تنخواہ کے برابراعزازیہ دینے کی منظوری دے دی وزیراعظم شاہدخاقان عباسی نے بطور چیئرمین ای سی سی تنخواہوں کی ادائیگی کی منظوری دی،وفاقی سرکاری ملازمین کو…

لارڈ ٹیسٹ ،پاکستان کے350رنز،166رنز کی سبقت حاصل کرلی

اسلام آباد(ویب ڈیسک )پاکستان نے لارڈ ٹیسٹ کے دوسرے روز برطانیہ کے خلاف 166رنز کی برتری حاصل کرلی لارڈ ٹیسٹ کے دوسرے دن پاکستانی بلے بازوں نے شاندار بلے بازی کا مظاہر ہ کیا، کھیل جب ختم ہوا تو 350 رنز پر پاکستان کے آٹھ کھلاڑی آوٹ ہوئے تھے۔…

جنرل (ر) اسد درانی کی کتاب پرپاک فوج کے تحفظات، جی ایچ کیو طلب

اسلام آباد(ویب ڈیسک) آئی ایس آئی کے سابق ڈائریکٹر جنرل اسد درانی کی کتاب پر فوج کے تحفظات سامنے آ گئے، اسد درانی کو پوزیشن واضح کرنے کیلئے 28مئی کو جی ایچ کیو طلب کیا گیا ہے۔ جنرل (ر) اسد درانی اور بھارتی خفیہ ایجنسی راکے سابق چیف کی…

150 ٹرانس جینڈر میں رمضان پیکیج کی تقسیم

اسلام آباد(زمینی حقائق) ہلال ِاحمر پاکستان کے زیر ِ اہتمام جڑواں شہروں کے 150 ٹرانس جینڈر میں رمضان پیکیج کے تحت راشن کی تقسیم، ترک سفیر احسان مصطفی یرداکُل مہمانِ خصوصی تھے۔ چیئرمین ہلالِ احمر پاکستان ڈاکٹر سعید الٰہی، سیکرٹری جنرل غلام…

ایسی کتاب کوئی سیاستدان لکھتا تو غدار کہا جاتا، رضا ربانی

فائل فوٹو اسلام آباد(ویب ڈیسک )سابق چیئرمین سینیٹ رضا ربانی نے پاکستان اور بھارت کی خفیہ ایجنسیوں کے دو سابق سربراہوں کی کتاب کی اشاعت پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر یہ کتاب کسی سویلین یا سیاستدان نے بھارتی ہم منصب کے ساتھ مل کر لکھی…

بدلتا ہے ”نواز“ بیان کیسے کیسے!

شمشاد مانگٹ میاں نواز شریف نے اپنے چالیس سالہ سیاسی کیرئیر میں جتنے بیانات بدلے ہیں شاہد ہی کسی سیاسی لیڈر نے ”اس شرح“ سے موقف میں تبدیلیاں کی ہوں۔ میاں نواز شریف کا اصل ٹارگٹ ہمیشہ اقتدار رہا ہے اور اس مقصد کے لئے چاہے انہیں جنرل ضیاء…

لارڈ ٹیسٹ۔پہلے دن انگلش ٹیم 184پر آوٹ

لندن(ویب ڈیسک) لارڈز ٹیسٹ کے پہلےروز پاکستان نے بر طانیہ کو آوٹ کلاس کر دیا انگلش ٹیم پہلی اننگز میں 184رنز پر ڈھیر ہو گہی جواب میں پاکستان نے ایک وکٹ پر 50 رنز بنا لیے ہیں۔ انگلینڈ کے کپتان جوہے روٹ نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا…

مانسہرہ کا گاوں ولی داد ، انسان اور جانور ایک ہی گھاٹ کا پانی پیتے ہیں

مانسہرہ(زمینی حقائق)مانسہرہ کے گاوں ولی داد کے لوگ مویشیوں کے جوہڑ سے گندا پانی پینے پر مجبور ہیں، یہ گندا پانی بھی دور دراز سے گدھوں پر لاد کر لانا پڑتاہے۔ گاوں ولی داد این اے 14میں کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کا جب کہ صوبائی اسمبلی میں ابرار…