کراچی کنگز نےاسلام آباد یونائیٹڈ کو 5 وکٹوں سے ہرا دیا
فوٹو:پی ایس ایل آفیشل
راولپنڈی(زمینی حقائق ڈاٹ کام)کراچی کنگز نےایک بڑا ہدف حاصل کر کے اسلام آباد یونائیٹڈ کو 5 وکٹوں سے شکست دیدی، یونائیٹڈ کے کپتان شاداب خان کی 31 گیندوں پر 54 رنز کی اننگز رائیگاں گئی.
راولپنڈی میں پی ایس ایل!-->!-->!-->!-->!-->…