بھارت کی سوشل میڈیا پر چھترول، یاسر شاہ یاد آگیا،36 رنز ٹاپ ٹرینڈ
ایڈیلیڈ (ویب ڈیسک ) ایڈیلیڈ میں اکیلے میں 36 رنز پر بھارتی ٹیم آوٹ ہوئی تو بھارتیوں کو یاسر شاہ کے 113 رنز یاد آگئے اوپر سے پاکستانیوں نے طنز کے نشتر چلانا شروع کر دئیے.
پوری بھارتی ٹیم 36 رنز پر ڈھیر کیا ہوئی سوشل میڈیا پر بھی ردعمل کا!-->!-->!-->…