پیپلز پارٹی نے کراچی کو ووٹ نہ ملنے کی سزا دی،شمشاد علی صدیقی

ریاض(زمینی حقائق ڈاٹ کام)سعودی عرب میں پاک سرزمین پارٹی کے سی ای سی ممبر اور ڈپٹی انفارمیشن سیکرٹری شمشاد علی صدیقی نے کہا ہےکراچی دنیا کا بدقسمت ترین شہر بن کر رہ گیا یے روشنیوں کا شہر گندگی کے ڈھیروں اور مسائل کے انبھار تلے دب کر رہ گیا

سال2020،قومی اسمبلی نے مشترکہ اجلاسوں سمیت 123 دن کام کیا

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)سال 2020 کے دوران قومی اسمبلی نے مشترکہ اجلاسوں سمیت 123 دن کام کیا،قومی اسمبلی سیکرٹریٹ نےایوان زیریں کی کارکردگی رپورٹ جاری کردی. قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کے مطابق سال کے دوران 58 سرکاری بل اور 14 آرڈیننس

فیکس ٹیکس اور ذرائع آمدن بتانے کے استثنیٰ میں توسیع، شرح سود میں 5 سال چھوٹ

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ چھوٹے گھروں پر سبسڈی دی جائے گی اور اگلے پانچ سال تک بینک 5 اور 10 مرلے کے گھر پر 5 اور 7 فیصد سے زیادہ شرح سود وصول نہیں کرے گا۔ اسلام آباد میں تعمیرات کے شعبے کے حوالے سے

وفاقی حکومت نے پٹرولیم مصنوعات اور ایل پی جی مہنگی کردیں

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) وفاقی حکومت نے پٹرولیم کی قیمتوں میں اضافہ کردیا، پٹرول 2 روپے 31 پیسے مہنگا ہو گیا جبکہ ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں بھی 16 روپے کا اضافہ کردیا گیا. وزیراعظم آفس سے جاری اعلامیہ کے مطابق وزیرِاعظم نے

خواجہ آصف 14 روزہ جسمانی ریمانڈ پر نیب کے حوالے

لاہور (ویب ڈیسک) لاہور کی احتساب عدالت نے مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ آصف کو 14 روزہ جسمانی ریمانڈ پر نیب کے حوالے کر دیا۔ احتساب عدالت میں لیگی رہنما کے خلاف کیس کی سماعت ایڈمن جج جوادالحسن نے کی اس دوران نیب حکام کی جانب سے خواجہ آصف کے

پاکستان میں کورونا سے 10 ہزار 105 افراد جاں بحق ہو چکے ہیں

اسلام آباد: پاکستان میں کورونا وائرس سے مرنے والوں کی مجموعی تعداد 10 ہزار سے زائد ہوگئی، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس سے مزید 58 افرادانتقال کر گئے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے

احساس ڈیجیٹل سکیورٹی کیلئے ہیکرز کی خدمات لینے کا فیصلہ

اسلام آباد(ویب ڈیسک )حکومت نےاحساس ڈیجیٹل سکیورٹی کے معاملات کی نشاندہی کیلئے ہیکرز کی خدمات حاصل کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے. اس حوالے سے وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے سماجی تحفظ و تخفیف غربت ڈاکٹرثا نیہ نشتر کا کہنا ہے کہ ہے کہ احساس

مقبوضہ کشمیر، بزرگ حریت رہنما سید علی گیلانی کے انتقال کی اطلاع

سرینگر(ویب ڈیسک) سوشل میڈیا پر مقبوضہ کشمیر کےسینئر حریت رہنما سیّد علی گیلانی کے انتقال کی خبروں کو بے بنیاد قرار دے دیا گی کشمیر میڈیا سروس کے مطابق خبریں چل رہی ہیں کہ حریت پسند رہنما سیّد علی گیلانی انتقال کر گئے جس کی تردید ان کے

مفتی منیب الرحمان سےرویت ہلال کمیٹی کی چیئرمین شپ چھن گئی

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) 20 سال تک رویت ہلال کمیٹی کے چیئرمین رہنے والے مفتی منیب الرحمان کووفاقی حکومت نے ان کے عہدے سے ہٹا کر بادشاہی مسجد لاہور کے مہتمم مولانا عبدالخبیر آزاد کو کمیٹی کا نیا چیئرمین بنا دیا ہے۔ وزارت مذہبی

خواجہ آصف کی گرفتاری انتقامی کاروائی ہے،مسلم لیگ ن سعودی عرب

ریاض(زمینی حقائق ڈاٹ کام )سعودی عرب میں پاکستان مسلم لیگ ن ریاض ریجن کی جانب سےسنئیر لیگی رہنما خواجہ محمد آصف کی گرفتاری کی شدید الفاظ میں مزمت کرتے ہوئے فوری انھیں چھوڑنے کا مطالبہ کیا گیا ہے. ریاض میں مسلم لیگ ن کے سنئیر نائب صدر شیخ