مریم نواز کو 12 اپریل تک گرفتار نہ کیا جائے، لاہور ہائیکورٹ
لاہور(زمینی حقائق ڈاٹ کام) ن لیگ کی نائب صدر مریم نواز کو لاہور ہائیکورٹ نے گرفتار کرنے سے روک دیا۔ ہائیکورٹ نے نیب سے 12 اپریل تک جواب طلب کرلیا۔
مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز لاہور ہائیکورٹ میں پیش ہوئیں۔ مریم نواز کے وکیل اعظم!-->!-->!-->…