بھارت کی مہم جوئی کا27فروری سےزیادہ سخت جواب دینگے، ترجمان پاک فوج
راولپنڈی(ویب ڈیسک) ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور نےبھارت کو خبردار کیا ہے کہ کسی بھی مہم جوئی کا سخت جواب دیا جائے گا، پاکستان کا ردعمل ستائیس فروری سے زیادہ سخت ہوگا۔
ترجمان پاک فوج نے الزام تراشی پر بھارتی جنرل کو!-->…