ذرا عقل کے ناخن لو

محبوب الرحمان تنولی بھارت کی ناکام جارحیت کے بعد پاکستان کے منہ توڑ جواب نے جہاں بھارت کو دفاعی پوزیشن پر لا کھڑا کیاہے وہاں وطن عزیز میں بھی ایک یکجہتی کی فضا بن گئی ۔۔26 فروری کو بھارتی طیاروں نے پاکستان کی فضائی حدود کی خلاف ورزی

بھارت نے جنٹلمین گیم کرکٹ کو بھی فوجی ٹوپیوں کی نذر کردیا

اسلام آباد(زمینی حقائق) بھارت نے پاک فوج سے شکست کے بعد خفت مٹانے کیلئے جنٹملین گیم کرکٹ کی بھارتی ٹیم کو فوجی ٹو پیاں پہنا دیں۔ فوجی ٹوپیاں پہن کر میدان میں اترنے کا واقعہ آج اسٹریلیا کے خلاف رونچی میں ایک روزہ میچ کے دوران پیش آیا ۔

سندھ نے یوٹیوب، گوگل اور فیس بک سے ٹیکس وصول کرلیا

کراچی(ویب ڈیسک)سندھ ریونیو بورڈ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ فیس بک، یوٹیوب اور دنیا کے سب سے بڑے سرچ انجن گوگل سے ٹیکس وصول کر لیا۔ اس حوالے سے جیو نیوز کی ویب سائٹ پر شائع ایک رپورٹ میں بتایا گیاہے کہ سندھ ریونیو بورڈ نے فیس بک، یوٹیوب

بھارتی سپریم کورٹ نےبابری مسجدپر فیصلہ کی بجائےثالثی پینل بنادیا

نئی دہلی(ویب ڈیسک )بابر مسجد کا تنازع بھارت کی سپریم کورٹ میں طے نہ ہو سکا، بھارتی سپریم کورٹ نے تین رکنی ثالثی پینل بنا دیاجو 8 ہفتے میں مصالحت کا عمل مکمل کرے گا۔ چیف جسٹس آف انڈیا جسٹس رانجن گوگوئی کی سربراہی میں 5 رکنی بینچ نے اپنے

زیرالتواء مقدمات، قصور وار عدالتیں نہیں کوئی اور ہے، چیف جسٹس

اسلام آباد(ویب ڈیسک) چیف جسٹس سپریم کورٹ جسٹس آصف سعید کھوسہ نے کہا ہے کہ زیر التواء مقدمات کا طعنہ عدالتوں کو دیا جاتا ہے جب کہ زیر التواء مقدمات کی قصور وار عدالتیں نہیں کوئی اور ہے۔ ایک دیوانی مقدمے کی سماعت کے دوران چیف جسٹس پاکستان

ن لیگ اور جے یو آئی ارکان کو بلاول کی تقریر سمجھ نہیں آئی، عمران خان

چھاچھرو( ویب ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے کہا امن چاہتے ہیں لیکن کوئی بھول میں نہ رہے، بھارت کی طرف سے جارحیت ہوئی تو بھرپور جواب دینگے۔ چھاچھرو جلسے میں عمران خان نے کہا جو سیاست میں آکر پیسہ نہیں بنانا چاہتے ان پڑھے لکھے لوگوں کو دعوت

بھارت کاایک اور طیارہ گر کر تباہ ہو گیا

نئی دہلی(نیٹ نیوز)بھارتی فضائیہ کا ایک اور طیارہ راجھستان میں گر کر تباہ ہوگیا۔ آج گرنے والا یہ طیارہ مگ 21 ہے ، حادثے میں طیارے کا پائلٹ با حفاظت باہر نکلنے میں کامیاب ہوگیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ یہ طیارہ بھارت کے علاقے راجھستان

افضل کوہستانی قتل کیس کا مرکزی ملزم گرفتار کرلیا، کے پی حکومت

ایبٹ اباد(زمینی حقائق ) کوہستان ویڈیو سکینڈل کا مرکزی ملزم گرفتار خیبرپختونخوا حکومت نے بھی گرفتاری کی تصدیق کردی۔ ذرائع کے مطابق کوہستان پولیس نے افضل کوہستانی کے قتل میں نامزد ملزم معصوم خان کو کو ہستان سے گرفتار کیا گیا ہے۔ملزم کے

اسٹریلیاکے خلاف قومی ٹیم کااعلان شعیب ملک کپتان

لاہور( سپورٹس ڈیسک) آسٹریلیا کے خلاف ون ڈے سیریز کے لیے 16 رکنی قومی اسکواڈ کا اعلان کردیا گیا و شعیب ملک کپتان مقرر۔ قومی ٹیم کے کپتان سرفراز احمد کو آرام دیا گیا ہے جن کی جگہ شعیب ملک قومی ٹیم کی قیادت کے فرائض انجام دیں گے۔

Choosing Painless Programs Of Russian Girl

Bette Davis once said that getting old shouldn't be for sissies. Oftentimes, women and men get caught up within the assumption that the objects of their online affection are speaking in code,” which we're therefore obligated to translate.…