ہمایوں سعید کو ماہرہ خان نے کون سا کھانا بنانا سکھایا؟
ہمایوں سعید اورماہرہ کی آن سکرین جوڑی خاصی پسند کی جاتی ہے۔ فلم بن روئے میں دونوں نے ایک ساتھ اداکاری کرکے مداحوں کو خوب محظوظ کیا تھا جس کے بعد مداح چاہتے ہیں وہ اوربھی فلموں میں ایک ساتھ نظر آئیں۔
اس بار اداکارایک ساتھ تو نظر آئے!-->!-->!-->…