ن لیگ کے قائد نواز شریف کی پرواز میں سفر کرنے والوں کی فہرست
فوٹو: ایکس
دبئی: ن لیگ کے قائد نواز شریف کی پرواز میں سفر کرنے والوں کی فہرست جاری کی گئی جس کے مطابق دبئی سے 21 اکتوبر کی صبح پاکستان جانے والی خصوصی امید پاکستان پرواز میں 194 مسافر سوار ہوں گے.
نواز شریف کے ساتھ جانے والی اہم افراد میں…