پاکستان کو منشیات سے پاک اور صحت مند معاشرہ بنانے کیلئے مشترکہ کوششیں کرنا ہوں گی، محسن نقوی
فائل:فوٹو
اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ و انسداد منشیات محسن نقوی کاکہناہے کہ معاشرے پر منشیات کے استعمال کے تباہ کن اثرات کے پیشِ نظر اس جنگ کو قومی ترجیح بنانا ناگزیر ہے پاکستان کو منشیات سے پاک اور صحت مند معاشرہ بنانے کیلئے مشترکہ…