چین کے ساتھ پشاور سے کراچی تک ریلوے ٹریک ڈبل کرنے کا معاہدہ
بیجنگ(ویب نیوز) پاکستان اور چین کے درمیان ریلوے کے معاہدے 'ایم ایل ون' پر دستخط کر لیے گئے جس کے تحت پشاور سے کراچی تک ریلوے کا ڈبل ٹریک بنایا جائے گا۔
وزیراعظم عمران خان اور چینی ہم منصب لی کی چیانگ نے 'ایم ایل ون' معاہدے پر…