حالات اب یہ بن چکے ہیں کہ تحریک انصاف کو کنٹرول کرنا ان کے لیے مشکل ہے،بانی پی ٹی آئی
فائل:فوٹو
راولپنڈی: بانی چیئرمین پی ٹی آئی کاکہناہے کہ حالات اب یہ بن چکے ہیں کہ پی ٹی آئی کو کنٹرول کرنا ان کے لیے مشکل ہے ہم کسی صورت میں بلاول بھٹو زرداری کی مدد نہیں کریں گے۔وہ مدد مانگ رہا ہے تو اْن سے مانگے جن سے مل کر 16 ماہ حکومت…