اسلام آباد موٹروے ٹول پلازہ پر مسافر ویگن کو حادثہ،11افراد جاں بحق
اسلام آباد(زمینی حقائق)اسلام آباد موٹروے ٹول پلازہ پر مسافر ویگن کو حادثہ ،11افراد جاں بحق ،6شدید زخمی ہیں۔
حادثہ کا شکار ہونے والی ویگن سرگودھا سے اسلام آباد آرہی تھی،ترجمان موٹروے پولیس کے مطابق مسافر ویگن تیز رفتاری کے باعث اسلام!-->!-->!-->…