مسلح افواج خطرات کو شکست دینےکی صلاحیت رکھتی ہے،آرمی چیف
راولپنڈی(زمینی حقائق)آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے محاذ چاہے کوئی بھی ہو مسلح افواج تمام خطرات کو شکست دینے کی مکمل صلاحیت رکھتی ہیں۔
آئی ایس پی آر کے مطابق جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا لائن آف کنٹرول کے دورے کے موقع پر کہا ہے!-->!-->!-->…