شکیل آفریدی کے بدلے عافیہ صدیقی، امریکہ سے بات کر سکتے ہیں، عمران خان
واشنگٹن(نیٹ نیوز) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہےکہ شکیل آفریدی اور عافیہ صدیقی کے تبادلے پر امریکا سے بات چیت کر سکتے ہیں۔
واشنگٹن میں امریکی ٹی وی کو انٹرویو میں وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ شکیل آفریدی کا درجہ پاکستان میں جاسوس!-->!-->!-->…