اداکارہ ماہر ہ خان اقوام متحدہ کی خیرسگالی سفیر مقرر
فوٹو:یو این سی ایچ آر
اسلام آباد(ویب ڈیسک) پاکستان کی معروف ادکارہ ماہر ہ خان کواقوام متحدہ کے ادارہ برائے مہاجرین (یو این ایچ سی آر) نے پاکستان میں اپنا خیرسگالی سفیر مقرر کر دیا ہے۔
ماہر ہ خان کو خیر سگالی سفیر مقرر کرنے کے بعدیو!-->!-->!-->!-->!-->…