مجلس عمل ٹوٹ گئی، جماعت اسلامی کا الگ ہونے کااعلان
اسلام آباد(زمینی حقائق )متحدہ مجلس عمل ٹوٹ گئی، جماعت اسلامی نے ایم ایم اے سے الگ ہونے کااعلان کردیا۔
جماعت اسلامی کے قائم مقام امیر لیاقت بلوچ نے متحدہ مجلس عمل کی قیادت کو باضابطہ طور پر آگاہ کر دیاہے کہ جماعت اسلامی انتخابی میدان میں!-->!-->!-->…