فرانسیسی صدر کی اہلیہ خود کو مرد کہنے والوں کیخلاف عدالت پہنچ گئیں
فائل:فوٹو
پیرس: فرانس کے صدر کی اہلیہ بریگیٹ میکرون نے خود کو مرد کہنے والوں کیخلاف عدالت سے رجوع کر لیا۔
غیرملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق انٹرنیٹ پر سرگرم انفلوئنسر خواتین نے دعویٰ کیا تھا کہ بریگیٹ میکرون دراصل جین مشیل ٹروگنیو نامی لڑکا…