مصر کے سابق صدر حسنی مبارک91 سال کی عمر میں انتقال کر گئے
فوٹو : اے پی
قاہرہ (ویب ڈیسک)30 سال تک مصر کے صدر رہنے والےسابق صدر حسنی مبارک91 سال کی عمر میں انتقال کر گئے۔
برطانوی خبر رساں ادارے روئٹرز نے حسنی مبارک کی موت کی خبر دی ہے، حسنی مبارک ہسپتال میں زیر علاج تھے اور چند ہفتے قبل ان!-->!-->!-->!-->!-->…