پاکستان میں کورونا سے 58 اموات،4072 کیسز کی تصدیق
فوٹو : فائل
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)کورونا وائرس سے پاکستان میں مزید6افراد جاں بحق ہونے سے مجموعی اموات 58ہو گئیں جب کہ نئے کیسز کی تصدیق کے بعد متاثرہ افراد کی تعداد 4072ہو گئی ہے۔
ملک بھر میں اب تک کورونا سے ہونے والی 58!-->!-->!-->!-->!-->…