جہانگیرترین،ہاشم پوپلزئی برطرف، خسر وبختیارتبدیل،وزیر خورا ک مستعفی
فوٹو: فائل
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)چینی آٹا پر تحقیقاتی رپورٹ منظر عام پر آنے کے بعد پی ٹی آئی کے سینئر رہنما جہانگیر ترین کو زرعی ٹاسک فورس کے کے سربراہ کے عہدہ سے ہٹاد یا گیا،وزیرخوارک پنجاب سمیع اللہ چوہدری کا مستعفی ہونے!-->!-->!-->…