کورونا،مزید 82 افراد جاں بحق، مجموعی تعداد 10 ہزار 258 ہو گئی
اسلام آباد:پاکستان میں کورونا وائرس سے ایک دن میں مزید 82 افراد جاں بحق ہوگئے جب کہ فعال کیسز کی تعداد 35 ہزار سے زائد ہوگئی ہے۔
نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 38 ہزار 229 کورونا ٹیسٹ کئے گئے، جس کے بعد!-->!-->!-->…