باجوڑ ، راغگان ڈیم میں 3کشتیاں ڈوب گئیں،4افراد جاں بحق
باجوڑ( زمینی حقائق ڈاٹ کام)عید کے روز سیر کیلئے جانے والے افراد کی تین کشتیاں سالار زئی کے راغگان ڈیم میں ڈوب جانے کے باعث 4افراد جاں بحق ہوگئے ۔
کشتیاں ڈوبنے کا واقع باجوڑ کی تحصیل سالارزئی میں پیش آیا، ڈیم میں سیاحوں کی ایک کشتی ڈوبی!-->!-->!-->…