امریکہ میں پاکستانی نڑاد ڈاکٹر طلعت جہاں چاقو کے وار سے قتل
فائل:فوٹو
ہیوسٹن: امریکہ میں مقیم پاکستانی نژاد خاتون شہری ڈاکٹر طلعت جہاں خان کو ہیوسٹن میں چاقو کے وار سے قتل کر دیا گیا۔
حملہ آور نے ڈاکٹر طلعت جہاں خان کو امریکی ریاست ٹیکساس کے شہر ہیوسٹن میں ان کی رہائشی عمارت میں چاقو سے قتل کیا،…