نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی سٹوڈنٹ کی موت،مقدمہ درج نہ ہونے کیخلاف احتجاج

فوٹو: سوشل میڈیا اسلام آباد : نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی سٹوڈنٹ کی موت،مقدمہ درج نہ ہونے کیخلاف احتجاج ،19 دن گزرنے کے باوجود بھی مقدمہ درج نہ ہونے پر شہید ایمل سرفراز کے والدین کو بھی سڑک پر آنا پڑا اور کوہسار تھانے کے سامنے احتجاج کیا ۔…

چئیرمین ہلالِ احمر سردار شاہد لغاری کی کور کمانڈر کراچی لیفٹیننٹ جنرل بابر افتخار سے ملاقات

فوٹو: پی آر اسلام آباد(وقارفانی مغل) چئیرمین ہلالِ احمر سردار شاہد لغاری کی کور کمانڈر کراچی لیفٹیننٹ جنرل بابر افتخار سے ملاقات ہوئی ہے کور کمانڈر ہاؤس میں ہونے والی اس ملاقات میں چیئرمین ہلال احمر نے سیلاب متاثرہ علاقوں میں جاری کاموں…

حکومت نےمراد سعید اورپی ٹی آئی دور کے وزرا کے نام ای سی ایل سے نکال دیئے

فائل:فوٹو اسلام آباد: شہباز شریف حکومت نے بڑا فیصلہ کیا ہے اور حکومت نےمراد سعید اورپی ٹی آئی دور کے وزرا کے نام ای سی ایل سے نکال دیئے ۔ ذرائع کے مطابق بانی پی ٹی آئی، بشریٰ بی بی، فرح گوگی اور زلفی بخاری کے نام ای سی ایل پر برقرار رہیں…

ایرانی صدر کا دورہ، لاہور میں کل عام تعطیل ہوگی

فائل:فوٹو لاہور:ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے دورہ لاہور کے پیش نظر پنجاب حکومت نے کل لاہور میں مقامی تعطیل کا اعلان کردیا۔ محکمہ سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن کے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق غیر ملکی معززین کی لاہور آمد کے پیش نظر صوبائی…

پاکستان اور ایران کے درمیان مفاہمتی یادداشتوں اور معاہدوں پر دستخط

فائل:فوٹو اسلام آباد:پاکستان اور ایران کے درمیان مفاہمتی یادداشتوں اور معاہدوں پر دستخط کردئیے گئے جبکہ دونوں ممالک کے درمیان ویٹرنری اور جانوروں کی صحت کے شعبے میں تعاون کا معاہدہ بھی طے ہوگیا۔ پاکستان اور ایران کے درمیان مفاہمتی…

ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کل لاہور اور کراچی کا دورہ کریں گے

فائل:فوٹو اسلام آباد:ایرانی صدر ابراہیم رئیسی اپنے دورہ پاکستان کے دوران کل دوسرے روز لاہور اور کراچی کا دورہ کریں گے۔ لاہور آمد پر وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز ایرانی صدر کا خیرمقدم کریں گے، ایرانی صدر ابراہیم رئیسی مینار پاکستان، اقبال…

ایف بی آر کے کرپٹ افسران کیخلاف کارروائی کے حکم پر نظر ثانی کی درخواست مسترد

فائل:فوٹو کراچی: سپریم کورٹ نے کنٹینرز ٹریکنگ کے ٹھیکوں میں کرپشن پر ایف بی آر کے کرپٹ افسران کیخلاف کارروائی کے حکم پر نظر ثانی کی درخواست مسترد کردی۔چیف جسٹس قاضی عیسی فائز نے ریمارکس دیئے کہ کیا چیئرمین ایف بی آر کا کام صرف کرپٹ افسران…

پاکستان اور ایران کا تجارتی حجم بڑھانے اور دہشتگردی کے خاتمے کیلئے مشترکہ کوششوں پر اتفاق

فوٹو:اسکرین گریب اسلام آباد: پاکستان اور ایران کے درمیان تجارتی حجم 10 ارب ڈالر تک بڑھانے اور دہشتگردی کے خاتمے کیلئے مشترکہ کوششوں پر اتفاق ہوگیا۔ایرانی صدر ابراہیم رئیسی نے کہا کہ پاک ایران تعلقات کو کوئی منقطع نہیں کر سکتا۔ پاکستان اور…

خیبرپختونخوا میں دو مختلف کارروائیوں میں 11ہشت گردہلاک

فائل:فوٹو راولپنڈی : 21-22 اپریل کوخیبرپختونخوا میں دو مختلف کارروائیوں میں گیارہ دہشت گردوں کو جہنم واصل کر دیا گیا۔ آئی ایس پی آرکے مطابق ضلع ڈیرہ اسماعیل خان میں دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کیا گیا آپریشن…

نواز شریف آج 5 روزہ دورے پر چین روانہ ہوں گے

فائل:فوٹو لاہور:مسلم لیگ ن کے قائد وسابق وزیرِ اعظم نواز شریف آج رات 5 روزہ دورے پر چین روانہ ہوں گے۔ پارٹی ذرائع کے مطابق نواز شریف کا دورۂ چین ذاتی نوعیت کا ہے، وہ وہاں پر اپنا چیک اپ کرائیں گے۔ نواز شریف کے دورے میں پنجاب کے ترقیاتی…