پیٹرولیم و گیس کی تلاش و پیداواری کمپنیوں کا پاکستان میں 5 ارب ڈالر سرمایہ کاری کا اعلان

فائل:فوٹو اسلام آباد: پیٹرولیم و گیس کی تلاش و پیداواری کمپنیوں نے پاکستان میں 3 سال کے دوران 5 ارب ڈالر سرمایہ کاری کا اعلان کیا ہے۔ ملکی و غیر ملکی پیٹرولیم اور گیس کے تلاش و پیداواری شعبے (E&P Sector) نے وزیرِ اعظم شہباز شریف کی…

غلاف کعبہ یکم محرم الحرام کو تبدیل کیا جائے گا

فائل:فوٹو مکہ مکرمہ: غلاف کعبہ (کسوہ) ہجری سال کے آغاز یعنی یکم محرم الحرام کو تبدیل کیا جائے گا۔ رواں سال تیار ہونے والے غلاف کعبہ کی تیاری میں 670کلو ریشم، 120کلو سونا اور 100کلو چاندی استعمال کیا گیا ہے، جس پر 20 لاکھ ریال کی لاگت آئی…

بیساکھوں کے سہارے بیٹھی حکومت آئین کو مان رہی ہے نہ عدالتوں کو، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا

فائل:فوٹو راولپنڈی : وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کاکہنا ہے کہ بیساکھوں کے سہارے بیٹھی حکومت آئین کو مان رہی ہے نہ عدالتوں کو، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا نے کہا ملک میں سزاوجزا نہیں ہے۔ اگر بانی پی ٹی آئی کی بھوک ہڑتال ہوئی تو یہ…

پی ٹی آئی کاترنول میں آج ہونے والا جلسہ ملتوی کرنے کا اعلان

فائل:فوٹو اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف نے ترنول میں آج ہونے والا جلسہ ملتوی کرنے کا اعلان کر دیا۔بیرسٹر گوہر نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی کے بغیر کوئی سیاسی عمل مکمل نہیں ہوسکتا، ہم نے سیاسی کمیٹی میں آج کا جلسہ ملتوی کرنے کا فیصلہ کیا۔ پی…

معروف شیف ناہید انصاری انتقال کرگئیں

فائل:فوٹو کراچی :پاکستان کی معروف شیف ناہید انصاری انتقال کرگئیں ۔ مشہور پاکستانی اینکر اور میزبان سدرہ اقبال نے اپنے آفیشل انسٹاگرام ہینڈل پر ناہید انصاری کے انتقال کی اطلاع دی،شیف کے انتقال کی افسوسناک خبر پر مداح غم سے نڈھال ہیں۔ ناہید…

برطانوی عام انتخابات ،15 پاکستانی اور کشمیری امیدوار بھی کامیاب

فائل:فوٹو لندن : برطانوی عام انتخابات میں تقریبا15 پاکستانی اور کشمیری امیدواروں نے کامیابی حاصل کی ہے جس میں 4 نئے چہرے بھی شامل ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق گزشتہ روز ہونے والے انتخابات کے نتائج سے ظاہر ہوتا ہے کہ برطانوی پارلیمنٹ کے لیے…

کارِ سرکار میں مداخلت کا کیس،پی ٹی آئی رہنما عامر مغل کی ضمانت منظور،رہا کرنے کا حکم

فائل:فوٹو اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء عامر مغل کی کارِ سرکار میں مداخلت کے کیس میں ضمانت منظور کرکے عدالت نے فوری رہا کرنے کا حکم دے دیا۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد میں پاکستان تحریک انصاف کے رہنما عامر مغل پر کارِ…

محرم الحرام کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا

فائل:فوٹو کوئٹہ: محرم الحرام 1446 ہجری کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج کوئٹہ میں ہوگا۔ وفاقی وزارت مذہبی امور کے نوٹیفکیشن کے مطابق محرم الحرام کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس ڈپٹی کمشنر کمپلیکس…

تحریک انصاف کی جلسہ این او سی منسوخی پر توہین عدالت کی درخواست،آج ہی فیصلہ کی استدعا

فائل:فوٹو اسلام آباد:پاکستان تحریک انصاف کی جلسہ این او سی منسوخی پر توہین عدالت کی درخواست،آج ہی فیصلہ کی استدعا کی گئی ہے اسلام آباد ہائی کورٹ میں توہین عدالت کی درخواست دائر کی۔درخواست میں موقف اپنایا گیا کہ ترنول جلسے کا این او سی معطل…

ایرانی صدارتی انتخابات، مسعود پیزشکیان نئے صدر منتخب

فائل:فوٹو تہران :ایرانی صدارتی الیکشن مسعود پیزشکیان جیت گئے، انہوں نے الیکشن کے دوسرے مرحلے میں کامیابی حاصل کی۔نومنتخب ایرانی صدر کا کہنا ہے کہ سب کی طرف دوستی کا ہاتھ بڑھائیں گے، سب کو مل کر ملک کی ترقی کے لیے کام کرنا چاہیے۔ ایرانی…