نگران وزیراعظم کیلئے ن لیگ اور پیپلزپارٹی نے 5 نام شارٹ لسٹ کر لئے، خواجہ آصف

فائل:فوٹو اسلام آباد: پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر مرکزی رہنما و وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ نگران وزیراعظم کیلئے ن لیگ اور پیپلزپارٹی نے 5 نام شارٹ لسٹ کر لئے، تمام افراد سیاستدان ہیں۔ ن لیگ اورپیپلز پارٹی نے مل کر 4 ،5 نام فائنل کئے…

بغیر حجاب شطرنج مقابلے میں حصہ لینے والی ایرانی کھلاڑی کو ہسپانوی شہریت مل گئی

فائل:فوٹو میڈرڈ:اسپین کی حکومت نے بغیر حجاب مقابلے میں حصہ لینے والی ایرانی شطرنج کی کھلاڑی کو شہریت دے دی ہے غیر ملکی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق احتجاجاً بغیر حجاب شطرنج مقابلے میں حصہ لینے والی ایرانی کھلاڑی کو ہسپانوی شہریت مل گئی۔ اسپین…

چیئرمین پی ٹی آئی مریم نواز اور فریال تالپور سے متعلق ریمارکس پر معافی مانگے،میں بھی معافی مانگ لوں…

فائل:فوٹو اسلام آباد: وزیر دفاع خواجہ آصف پی ٹی آئی خواتین سے متعلق اپنے بیان کی وضاحت کرتے ہوئے کہا کہ چیئرمین پی ٹی آئی پہلے مریم نواز اور فریال تالپور سے متعلق ریمارکس پر معافی مانگے، پھر میں معافی مانگ لوں گا۔ پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس…

تیز ترین قانون سازی ، پی ڈی ایم حکومت نے پی ٹی آئی کا ریکارڈ بھی توڑ ڈالا

فائل:فوٹو اسلام آباد: پارلیمانی تاریخی کی تیز ترین قانون سازی میں پی ڈی ایم حکومت نے پی ٹی آئی کا ریکارڈ بھی توڑ ڈالا ہے۔ ایک گھنٹے میں 29 بل منظورکرلئے ۔ حکومت نے بنا کورم کے کم وقت میں ریکارڈ قانون سازی کے تمام ریکارڈ توڑ دیے، حکومت نے…

بجلی کی فی یونٹ قیمت میں7روپے 50 پیسے اضافے کا  نوٹیفکیشن جاری

فائل:فوٹو اسلام آباد:مہنگائی کے بوجھ تلے دبے عوام پر مزید بوجھ ڈال دیا گیا، بجلی کے بنیادی ٹیرف میں باضابطہ طور پر7روپے 50 پیسے تک فی یونٹ اضافہ کردیا گیا،پاور ڈویژن کی جانب سے قیمتوں میں اضافہ کا باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔ مہنگی…

بھارتی وزیر دفاع کا بیان بھارت کے ہمسایہ ممالک کی جانب جارحانہ رویے کا عکاس ہے،ترجمان دفتر خارجہ

فائل:فوٹو اسلام آباد: ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ کاکہنا ہے کہ پاکستان بھارتی وزیر دفاع کے حالیہ بیان کی شدید ترین مذمت کرتا ہے، بھارتی وزیر دفاع کا بیان بھارت کے ہمسایہ ممالک کی جانب جارحانہ رویے کا عکاس ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ نے…

سینیٹ سے آرمی ایکٹ ترمیمی بل منظور, فوج کو بدنام کرنے پر 2 سال قید اور جرمانہ ہوگا

فائل:فوٹو اسلام آباد:سینیٹ نے آرمی ایکٹ ترمیمی بل منظور کر لیا، فوج کو بدنام کرنے پر 2 سال قید اور جرمانہ ہوگا۔جبکہ پاکستان، افواج پاکستان کے مفاد کے خلاف انکشاف کرنے والے سے آفیشل سیکرٹ ایکٹ اور آرمی ایکٹ کے تحت نمٹا جائے گا۔ چیئرمین…

سری لنکا کو ایک اننگز اور 222 رنز سے شکست، پاکستان سیریز میں کلین مکمل

فائل:فوٹو کولمبو: سری لنکا کو ایک اننگز اور 222 رنز سے شکست، پاکستان سیریز میں کلین مکمل، قومی کرکٹ ٹیم نے سری لنکا کو کولمبو ٹیسٹ میچ میں ایک اننگ اور 222 رنز سے ہرا کر دو میچوں کی سیریز دو صفر سے جیت لی۔ میچ کے چوتھے روز پاکستانی اسپنر…

پاکستانی اور بھارتی عوام آپس میں لڑنا نہیں چاہتے،سنی دیول

فائل:فوٹو بالی ووڈ کے سینئر اداکار سنی دیول کاکہناہے کہ بات انسانیت کی ہوتی ہے پاکستانی اور بھارتی عوام آپس میں لڑنا نہیں چاہتے لیکن یہ سیاسی کھیل ہے جو لوگوں میں نفرت پیدا کرتا ہے۔ گزشتہ روز سنی دیول نے اپنی آنے والی نئی فلم ’غدر 2‘ کے…

چین نے پاکستان کے ذمے 2.4 ارب ڈالر کا قرضہ رول اوور کردیا ، اسحاق ڈار

فائل:فوٹو اسلام آباد: وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے چین کی جانب سے قرض رول اوور کیے جانے کی تصدیق کرتے ہوئے کہاہے کہ چین نے پاکستان کے ذمے 2.4 ارب ڈالر کا قرضہ رول اوور کردیا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری بیان میں وزیر خزانہ اسحاق…