نو مئی واقعہ کے پانچ ملزمان کی ضمانت کی درخواستیں منظور

فائل:فوٹو اسلام آباد: سپریم کورٹ نے 9 مئی واقعے کے پانچ ملزمان کی ضمانت کی درخواستیں منظور کر لیں۔جسٹس جمال خان مندوخیل نے ریمارکس دیے کہ کیا کسی کا سیاسی جماعت سے تعلق رکھنا جرم ہے۔ سپریم کورٹ میں 9 مئی واقعے کے ملزمان کی ضمانت کی…

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان اسٹاف لیول معاہدہ ہو گیا

فائل:فوٹو اسلام آباد: پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان اسٹاف لیول معاہدہ ہو گیا،معاہدہ آئی ایم ایف ایگزیکٹو بورڈ کے اجلاس میں پیش ہوگا منظوری کے بعد پاکستان کو معاہدے کے مطابق ایک عشاریہ ایک ارب ڈالرز جاری کئے جائیں گے،،،،آخرہ قسط ملتے ہی…

آرمی چیف کی سعودی ولی محمد بن سلمان سے ملاقات، علاقائی امن،دفاع اور سیکورٹی تعاون پر گفتگو

فائل:فوٹو راولپنڈی :پاک فوج کے سربراہ جنرل سید عاصم منیرسعودی عرب کا سرکاری دورہ، سعودی قیادت سے ملاقات کی۔ دونوں رہنماوٴں نے علاقائی امن و سلامتی، دو طرفہ دفاع اور سیکورٹی تعاون سمیت باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیاگیا ۔ آئی ایس…

جعلی ڈگری کیس ،سابق ایم پی اے ثمینہ خاور حیات کی نااہلی ختم

فائل:فوٹو اسلام آباد: سپریم کورٹ آف پاکستان نے جعلی ڈگری کیس میں سابق ایم پی اے ثمینہ خاور حیات کی نااہلی ختم کردی۔ سابق ایم پی اے ثمینہ خاور حیات کی جعلی ڈگری پر نااہلی کے خلاف سپریم کورٹ میں نظرثانی درخواست پر سماعت ہوئی۔ سپریم کورٹ نے…

نواز شریف کا عمرہ ادائیگی کے لئے سعودی عرب اور پھر لندن روانہ جانے کاامکان

فائل:فوٹو لاہور :مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف کے سعودی عرب اور اس کے بعد لندن روانہ ہونے کا امکان ہے۔ پارٹی ذرائع کے مطابق سابق وزیراعظم اور پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد میاں محمد نواز شریف ماہ رمضان کے آخری عشرہ میں عمرہ…

اداکارہ زرین خان کی یتیم خانے میں مسلمان بچیوں کے ساتھ سالگرہ

فائل:فوٹو ممبئی:بالی ووڈ کی اداکارہ زرین خان کی یتیم خانے میں مسلمان بچیوں کے ساتھ منائی۔اداکارہ نے کہا کہ ہم چھوٹی چھوٹی محرومیوں پر کڑھتے ہیں لیکن ان بچیوں کو دیکھ کر احساس ہوا کہ ان کی محرومی سب سے بڑی ہے۔ سوشل میڈیا پر اداکارہ زرین…

آئی ایم ایف کے ساتھ مذاکرات کی کامیابی میں کوئی ڈیڈلاک یا رکاوٹ نہیں ہے،وزارت خزانہ

فائل:فوٹو اسلام آباد: وزارت خزانہ حکام کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف کے ساتھ مذاکرات مثبت انداز سے اختتام کی طرف بڑھ رہے ہیں۔ مذاکرات کی کامیابی میں کوئی ڈیڈلاک یا رکاوٹ نہیں ہے۔ پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان اسٹاف سطح کے معاہدے اور لیٹر…

چہرے کے تاثرات سے ڈپریشن کا پتہ لگانے والی ایپ

فائل:فوٹو ہینوور: محققین نے اسمارٹ فون کی ایک ایسی ایپ متعارف کروائی ہے جو آرٹیفیشل انٹیلی جنس کا استعمال کرتے ہوئے چہرے کے تاثرات سے ڈپریشن کا پتہ لگا سکتی ہے۔محققین کاکہناہے کہ اے آئی سے منسلک چہرے کا تصویری پروسیسنگ سافٹ ویئر صارف کو…

سنی اتحاد کونسل کے ملک احمد خان بھچر پنجاب اسمبلی میں قائدحزب اختلاف نامزد

فائل:فوٹو لاہور: سنی اتحاد کونسل نے ملک احمد خان بھچر کو پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر اور معین ریاض قریشی کو ڈپٹی اپوزیشن لیڈر نامزد کر دیا۔ پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر کے تقرر کا معاملہ حل ہو گیا، سنی اتحاد کونسل کے سربراہ صاحبزادہ…

بانی پی ٹی آئی لانگ مارچ اور توڑپھوڑ کے دو مقدمات میں بری

فائل:فوٹو اسلام آباد: عدالت نے بانی پی ٹی آئی کو لانگ مارچ اور توڑپھوڑ کے دو مقدمات میں بری کردیا۔ جوڈیشل مجسٹریٹ شائستہ کنڈی نے بانی پی ٹی آئی کی بریت اور پروڈکشن کی درخواست پر سماعت کی۔ فاضل جج نے عدالت میں پیش کرنے کی درخواست مسترد…