وزیراعظم عمران آج ایک روزہ دورہ پر دبئی جائیں گے

اسلام آباد(ویب ڈیسک )وزیراعظم عمران خان آج متحدہ عرب امارات کے دورے پر روانہ ہوں گے، دورے کی دعوت شیخ محمد راشد بن المکتوم نے دی۔ وزیراعظم عمران خان 10 فروری کومتحدہ عرب امارات کے ایک روزہ دورے پر روانہ ہوں گے، جہاں وہ ورلڈ گورنمنٹ سمٹ

پاکستان ویمن ٹیم نے ویسٹ انڈیز کو 34رنز سے ہرا دیا

دبئی (نیٹ نیوز)پاکستان کی ویمن ٹیم نے ویسٹ انڈین ویمنز کو دوسرے ون ڈے میں34رنز سے شکست دے دی۔ دبئی میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 49.4 اوورز میں 240 رنز اسکور کیے،پاکستان کی جانب سے سدرہ امین نے 96 اور ندا ڈار نے

سانحہ ساہیوال،پولیس نے امی ، ابا اور بہن کو مارا، بچے عمیر کا بیان

لاہور(ویب ڈیسک) مقتول خلیل کے زخمی بیٹے سمیت سانحہ ساہیوال کے متاثرین نے جے آئی ٹی کو بیانات ریکارڈ کرادیئے۔ سانحہ ساہیوال کے متاثرین نے جے آئی ٹی کو بیانات ریکارڈ کرادیئے، بیان میں بیٹے عمیر کا کہنا تھاکہ ماما نبیلہ، پاپا خلیل، بڑی بہن

مانسہرہ اور ڈی آئی خان میں گدھوں کے فارمز بنانے کافیصلہ

مانسہرہ( ویب ڈیسک) خیبرپختونخوا کے محکمہ لائیو اسٹاک نے گدھوں کی برآمد کے منصوبے کے تحت مانسہرہ اور ڈی آئی خان میں گدھوں کے فارمز بنانے کا فیصلہ کیا ہے، اس حوالے سے محکمہ لائیو اسٹاک کے مطابق گدھوں کے فارمز غیر ملکی پارٹنر شپ سے بنائے

سکس سے پیدا ہونے والی 4بیماریاں

اسلام آباد(ویب ڈیسک )کچھ بیماریاں سکس سے بھی پیدا ہوتی ہیں ،دنیا میں جوں جوں تحقیق آگے بڑھ رہی ہے اور نئی نئی بیماریوں کا پتہ چل رہا ہے۔ اس حوالے سے بی بی سی اردو ڈاٹ کام کی رپورٹ میں ایسے چار بیکٹریا کا ذکر کیا گیاہے جو لوگوں کی صحت کے

شاہد آفریدی اور شعیب ملک کی کارکردگی سب پر بھاری، علی ترین

ملتان(نیٹ نیوز) پاکستان سپر لیگ میں شرکت کے لیے محمد عباس اور حماد اعظم سمیت دیگر سٹار کرکٹر ملتان ایئر پورٹ سے دبئی چلے گئے۔ اس موقع پر میڈیا سے بات کرتے ہوئے ملتان سلطان کے آنر علی ترین کا کہنا تھا لالہ اور کپتان شعیب ملک کی آل راوٴنڈ

آصف زرداری کا ہیلی کاپٹر حادثے سے با ل بال بچ گیا

فاہل فو ٹو ٹنڈو آدم(ویب ڈیسک) پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری کا ہیلی کاپٹر حادثے سے بال بال بچ گیا۔ اس حوالے سے ایکسپریس نیوز کے مطابق سابق صدر آصف علی زرداری کا ہیلی کاپٹر ٹنڈو آدم میں لینڈنگ کر رہا تھا کہ اس دوران زمین

کسی کو این آر او دینے کا مطلب ملک سے غداری ہوگا,وزیراعظم

بلوکی(ویب ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ جس نے ملک کا دیوالیہ نکالا ان میں سے کسی کو نہیں چھوڑیں گے اور جو بھی سوچ رہا ہے حکومت کسی کو این آر او دے گی تو وہ یہ سمجھے کہ اگر ہم این آر او دیں گے تو ملک سے غداری کریں گے۔ عمران خان

آزاد کشمیر اورخیبر پختونخوا کے آئی جی اور چیف سیکرٹری تبدیل

اسلام آباد ( ویب ڈیسک) بیوروکریسی میں اعلیٰ سطح پر تبادلوں اور تقرریوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا چیف سیکرٹری اور آئی جی خیبرپختونخوا کیساتھ آئی جی اور چیف سیکرٹری آزاد کشمیر کو بھی تبدیل کر دیا گیا۔ آئی جی خیبر پختونخواہ صلاالدین

پی ایس ایل فور! کون کس ٹیم میں ہے ؟

اسلام آباد(زمینی حقائق) پاکستان سپر لیگ(پی ایس ایل) کے چوتھے ایڈیشن کے لیے میدانوں میں رونقیں لگنے کے قریب ہیں تمام ٹیموں کے 20رکنی اسکواڈ بھی مکمل ہو گئے ہے۔ ڈرافٹ مرحلے کے دوران گزشتہ ایڈیشن میں آخری نمبر پر آنے والے دونوں ٹیموں لاہور