آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا این ایل آئی رجمنٹل سینٹر بونجی کا دورہ

راولپنڈی (زمینی حقائق ) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے این ایل آئی رجمنٹل سینٹر بونجی کا دورہ کیا جہاں انہوں نے لیفٹیننٹ جنرل انور علی حیدر کو کرنل کمانڈنٹ کے بیج لگائے۔ آئی ایس پی آرکے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے بونجی میں

حفیظ شیخ کےمشیر خزانہ تقرر کانوٹیفکیشن جاری، اسد عمر کا استعفیٰ منظور

اسلام آباد(زمینی حقائق )صدر مملکت نے ڈاکٹر حفیظ شیخ کو مشیر خزانہ تقرری کی منظوری دے دی، اسد عمر کا استعفیٰ منظور کرلیاگیا، عامر کیانی سبکدوش صدر مملکت عارف علوی کی طرف سے منظوری کے بعد آج ڈاکٹر حفیظ شیخ کی بطور مشیر خزانہ تقرری کا

جو وزیر ملک کے لیے فائدہ مند نہیں وہ تبدیل ہو گا، وزیراعظم

اسلام آباد(ویب ڈیسک)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے میں اپنی ٹیم میں آئندہ بھی تبدیلیاں کروں گا اور اسے لاوٴں گا جو ملک کیلئے فائدہ مند ہوگا۔ اورکزئی ایجنسی میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ میرا ایک ہی مقصد ہے کہ میں اپنی عوام

ورلڈ کپ کیلئے منتخب کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں کی وزیراعظم سے ملاقات

اسلام آباد(ویب ڈیسک)ورلڈ کپ کے لیے منتخب ہونے والی قومی ٹیم نے وزیر اعظم عمران خان سے آج ملاقات کی۔ وزیراعظم آفس میں ہونے والی ملاقات میں 17 کھلاڑیوں کے ہمراہ چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ احسان مانی، کوچ مکی آرتھر اور چیف سلیکٹر انضمام

وفاقی کابینہ میں ردوبدل، اعجاز شاہ وزیر داخلہ، حفیظ شیخ مشیر خزانہ

اسلام آباد(زمینی حقائق)وفاقی کابینہ میں بڑے پیمانے پر ردو بدل کر دیا گیا۔ بڑے بڑے برج تبدیل، وزیرصحت عامر محمود کیانی وزارت سے فارغ کردیے گئے۔ اپوزیشن پر برسنے والے وزیر اطلاعات فواد چوہدری کو ہٹا کر انھیں سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کا وزیر

کرکٹ ورلڈکپ 2019: جنوبی افریقا کی 15 رکنی ٹیم کا اعلان

اسلام آباد(سپورٹس ڈیسک)جنوبی افریقہ نے کرکٹ ورلڈ کپ 2019 کے لیے اپنی 15 رکنی ٹیم کا اعلان کر دیا۔ آئندہ ماہ برطانیہ میں کھیلے جان یوالے عالمی کپ میں جنوبی افریقاکی قیات فاف ڈوپلیسی کریں جب کہ ہاشم آملہ کو بھی ٹیم کا حصہ بنایا گیا ہے۔