ورلڈ کپ کا پہلا میچ جاری، عمران طاہر نے پہلے ہی اوور میں برسٹو کو آوٹ کیا

لندن(نیٹ نیوز) انگلینڈ اور جنوبی افریقہ کے میچ سے ورلڈ کپ کا باضابطہ آغاز ہوگیا، عمران طاہر نے ورلڈ کی دوسری ہی بال پر برسٹو کو آوٹ کیا۔ اوول گراوٴنڈ میں کھیلے جارہے ورلڈکپ کے افتتاحی میچ میں جنوبی افریقی کپتان فاف ڈپلوسی نے ٹاس جیت کر

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں یکم جون سےپھر مہنگی کرنے کی سفارش

اسلام آباد(ویب ڈیسک) اوگرا نے ایک بار پھر پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی سفارش کردی۔ ذرائع کے مطابق پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے لیے پیٹرولیم ڈویڑن کو سمری بھیج دی جس میں 8 روپے تک قیمتوں میں اضافے کی سفارش کی گئی

عالمی کپ کی منفرد افتتاحی تقریب،200ممالک نے براہ راست دکھائی

فوٹو بشکریہ کرکٹ ورلڈ کپ آفیشل ٹوئٹر،رائٹر، سوشل میڈیا اسلام آباد(سپورٹس ڈیسک )کرکٹ ورلڈ کپ کے میگا ایونٹ شروع ہونے سے قبل بکنگھم پیلس کے سامنے ورلڈ کپ کی رنگا رنگ افتتاحی تقریب ہوئی۔ لند ن میں ہونے والی افتتاحی تقریب میں ایونٹ

او آئی سی میں بھارت کی شمولیت کسی صورت قبول نہیں، شاہ محمود

جدہ(ویب ڈیسک) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے دوٹوک انداز میں واضح کیا ہے کہ پلواما واقعہ کے بعد او آئی سی میں بھارت کی شمولیت کسی صورت قبول نہیں ہے۔ آرگنائزیشن آف اسلامک کوآپریشن اجلاس میں شرکت کیلئے جدہ میں ہیں وزیر خارجہ شاہ محمود

ورلڈ کپ ، افتتاحی میچ آج انگلینڈ اور جنوبی افریقہ میں کھیلا جائے گا

اسلام آباد(سپورٹس ڈیسک) کرکٹ کا عالمی کپ آج سے انگلینڈ میں شروع ہو رہاہے ، افتتاحی میچ میں میزبان انگلینڈ اور جنوبی افریقہ مد مقابل ہوں گے۔ کل 10 ٹیمیں ایونٹ میں مدمقابل ہیں جو کہ اس بار تمام ٹیمیں ایک دوسرے کے خلاف میچ کھیلیں

سپریم کورٹ کے جج جسٹس فائز عیسیٰ کاصدر مملکت کے نام خط

اسلام آباد(ویب ڈیسک )سپریم کورٹ کے جج جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کو خط لکھا ہے۔ صدر کے نام لکھے گے خط میں جسٹس فائز عیسیٰ نے کہا ہے کہ براہ کرم میرے خلاف ریفرنس دائر کیا گیا یا نہیں اس بات کی تصدیق یا تردید کی

بلاول بھٹو زرداری کا علی وزیر کے پروڈکشن آرڈر جاری کرنے مطالبہ

اسلام آباد( ویب ڈیسک)پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے شمالی وزیرستان میں فوجی چیک پوسٹ پر حملے کے الزام میں گرفتار ایم این اے علی وزیر کے پروڈکشن آرڈر جاری کرنے کا مطالبہ کر دیا۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس میں بلاول بھٹو

دو عیدوں پر مجھے بھی دکھ ہوتا ہے: مفتی شہاب الدین پوپلزئی

اسلام آباد( ویب ڈیسک)پشاور کی مسجد قاسم علی خان کے مہتمم مفتی شہاب الدین پوپلزئی نے کہاہے کہ مرکزی رویت ہلال کمیٹی ختم نہیں کرنا چاہتا اور ملک میں دو عیدوں پر مجھے بھی دکھ ہوتا ہے۔ مفتی شہاب الدین پوپلزئی کا جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے

ملک بھر میں ایٹمی قوت بننے کی یاد میں یوم تکبیر منایا گیا

اسلام آباد(ویب ڈیسک) منگل اٹھائیس مئی کو ملک بھر میں یوم تکبیر منایا گیا، آج سے 21سا ل پہلے آج ہی کے دن پاکستان ایٹمی دھماکے کرکے ایٹمی طاقت بنا تھا۔ یوم تکبیر ہر سال 28 مئی کو منایا جاتا ہے اور یہ وہ یادگار دن ہے جب پاکستان دنیا کے