آئی ایم ایف نے پاکستان کو 6ماہ کا ریلیف دے دیا

واشنگٹن (ویب ڈیسک ) پاکستان کو قرضوں کی ادائیگی میں آئی ایم ایف نے6 ماہ کا ریلیف دے دیاہے یہ فیصلہ آئی ایم ایف اور ورلڈ بینک کا امریکی دارالحکومت واشنگٹن میں کیا گیا۔ اجلاس میں پاکستان کو قرضوں کی ادائیگی کی مد میں 6 ماہ کا مزید ریلیف

سوئی ہوئی خاتون کے کمرے میں زبردستی گھسنا، اتنا اندھا انتقام؟مریم نواز

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ ایک خاتون کے کمرے میں دروازہ توڑ کر زبردستی گھس آنا جب وہ سو رہی ہو، کیا انتقام کی آگ واقعی اتنا اندھا کردیتی ہے کہ انسان اپنے ہوش و حواس کھو بیٹھے؟ میڈیا کو

پشاور اور کوئٹہ میں دہشتگرد حملوں کا الرٹ جاری

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)نیشنل کاؤنٹر ٹیررازم اتھارٹی (نیکٹا) اسلام آباد نے پشاور اور کوئٹہ میں دہشتگرد حملوں کا تھریٹ الرٹ جاری کردیا۔ اس سلسلہ میں نیکٹا سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ کالعدم تحریک طالبان پاکستان نے پشاور اور

نواز شریف،احسن اقبال،فواد حسن کیخلاف ریفرنس دائر کرنیکی منظوری

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈٹ کام)قومی احتساب بیورو کے ایگزیکٹو بورڈ کے اجلاس میں میاں محمد نواز شریف، سابق وزیر اعظم،اعزاز احمد چوہدری،سابق سیکرٹری خارجہ، آفتاب سلطان سابق ڈی جی آئی بی اورفواد حسن فواد،سابق پرنسپل سیکرٹری وزیراعظم کے خلاف

بے نظیر کو نواز شریف دور میں بہت تکالیف دی گئیں،اعتزاز احسن

اسلام آباد(ویب ڈیسک) پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما اعتزاد احسن نے کہا ہے سابق وزیراعظم نواز شریف نے اپنے دور حکومت میں بینظیر بھٹو شہید کو کیسی تکلیفیں دیں۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے اعتزاد احسن کا کہنا تھا کہ پی ہی رہنماء نے کہا کہ بی

بلاول طویل انتخابی دورے پر سکردو پہنچ گئے، شاندار استقبال

سکردو( زمینی حقائق ڈاٹ کام )گلگت بلتستان میں جاری انتخابی سرگر میوں میں حصہ لینے کیلئے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو گلگت بلتستان کے طویل22 روزہ دورے پر سکردو پہنچ گئے۔ چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو کراچی سے خصوصی

سندھ میں کسی کو بھی کتا کاٹے مقدمہ متعلقہ میونسپل افسر پر

فوٹو: فائلکراچی (ویب ڈیسک)صوبہ سندھ کے کسی بھی اضلاع میں کسی شہری کو کتا کاٹے گا تو اس کا مقدمہ متعلقہ میونسپل افسر پر درج ہوگا، ہائی کورٹ نے شہری کی جانب سے دائر کردہ درخواست پر فیصلہ سنایا ۔ سکھر سمیت بالائی سندھ میں کتوں کے کاٹنے کے

ریال میڈرڈ کو شاخر ڈونیٹسک کلب کے ہاتھوں شکست

لندن ( سپورٹس ڈیسک)یوئیفا چیمپئنز لیگ میں اسپینش کلب ریال میڈرڈ   یوکرائن کے کلب شاختر  ڈونیٹسک کے ہاتھوں اپ سیٹ شکست کا سامنا کرنا پڑ گیا۔ لیور پول اور بائرن میونخ نے بھی اپنے اپنے میچز جیت لیے۔ یوئیفا چیمپئنز لیگ میں اسپینش کلب ریال

پاکستان کرکٹ ٹیم کے تمام کھلاڑی بچ نکلے

فوٹو: فائللاہور(سپورٹس ڈیسک )زمبابوے کے خلاف سیریز کے لیے قومی اسکواڈ میں شامل تمام کھلاڑیوں کی رپورٹ آگئی، تمام کھلاڑی کورونا وائرس سے بچ نکلے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق کھلاڑیوں کے ساتھ ساتھ آفیشلز کے کورونا ٹیسٹ بھی منفی آگئے ہیں، اب اسکواڈ

بلوچستان میں خفیہ اداروں نے دہشتگردی کا منصوبہ ناکام بنا دیا

کوئٹہ(ویب ڈیسک) پاکستان کے خفیہ اداروں نے بلوچستان میں کامیاب آپریشن کرتے ہوئے دہشتگردی کا منصوبہ ناکام بنا دیا۔ کالعدم تحریک طالبان کی جانب سے قمر دین کاریز میں چھپائے گئے باروردی مواد کا بڑا ذخیرہ برآمد کر لیا،ذرائع کے مطابق یہ بارودی