سپریم کورٹ سے 2 کمپیوٹر سسٹم چوری ،مقدمہ درج

فائل:فوٹو اسلام آباد:سپریم کورٹ آف پاکستان سے 2 کمپیوٹر سسٹم چوری ہو گئے جس کا مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔ اس حوالے سے پولیس کا کہنا ہے کہ ڈائریکٹر آئی ٹی سپریم کورٹ کی درخواست پر تھانہ سیکریٹریٹ میں مقدمہ درج کیا گیا ہے۔ ایف آئی آر کے متن…

وانا رستم بازار میں پولیس وین پر ریموٹ کنٹرول بم دھماکا ، 12 افراد زخمی

فائل:فوٹو جنوبی وزیرستان: جنوبی وزیرستان کے وانا رستم بازار میں کریکوٹ روڈ پر پولیس وین پر ریموٹ کنٹرول بم دھماکا ہوا ہے۔ پولیس کے مطابق دھماکے میں 12 افراد زخمی ہوگئے ہیں کئی زخمیوں کی حالت تشویشناک ہے اور علاقے کو گھیرے میں لے کر تفتیش…

ریاستی اداروں پر حملہ کرنے والوں کے ساتھ بات چیت کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا،اسحاق ڈار

فائل:فوٹو اسلام آباد / لندن: نائب وزیراعظم اور وزیرخارجہ اسحاق ڈار کاکہنا ہے کہ حکومت کسی بھی اندرونی یا بیرونی عناصر کو سیاسی عدم استحکام کو ہوا دینے کے ارادے سے پاکستان کی ترقی اور خوش حالی کے سفر کو پٹڑی سے اتارنے کی اجازت نہیں دے گی۔…

پاکستانی نوجوان امریکا میں یہودیوں پرحملے کی منصوبہ بندی کے الزام میں گرفتار

فائل:فوٹو واشنگٹن: پاکستانی نوجوان کو امریکا میں یہودیوں پرحملے کی منصوبہ بندی کے الزام میں گرفتار کرلیا گیا۔جرم ثابت ہونے پر شاہ زیب کو 20سال قید ہو سکتی ہے۔ امریکی محکمہ انصاف کی رپورٹ کے مطابق 20 سالہ پاکستانی نوجوان محمد شاہ زیب…

تحریک انصاف جلسہ،ضلعی انتظامیہ کا کل سڑکوں پر کنٹینرز لگانے کا فیصلہ

فائل:فوٹو اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) کے کل ہونیوالے جلسے کے پیش نظر اسلام آباد کی مختلف سڑکوں پر کنٹینرز لگائے جائیں گئے۔ ذرائع کے مطابق اسلام آباد کی ضلعی انتظامیہ نے کل سڑکوں پر کنٹینرز لگانے کا فیصلہ کیا ہے۔ کنٹینرز…

کے پی حکومت نے کل اسلام آباد میں جلسے کے لئے پلان اے، بی اور سی تیار کرلیا

فائل:فوٹو پشاور: تحریک انصاف کی خیبر پختونخوا حکومت نے کل اسلام آباد میں جلسے کے ہر صورت انعقاد کے لئے پلان اے، بی اور سی تیار کرلیا۔ پی ٹی آئی رہنماوٴں کا فیصلہ ہے کہ جلسہ اس بار کسی کی ہدایت پرمنسوخ یا ملتوی نہیں کیا جائے گا۔…

اپنی چوریاں معاف کروا کر قوم کو کہا جارہا ہے قربانیاں دو،بانی پی ٹی آئی

فائل:فوٹو راولپندی :بانی تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ نیب ترامیم آئین کے خلاف ہیں اور تباہی کا راستہ ہے، اپنی چوریاں معاف کروا کر قوم کو کہا جارہا ہے قربانیاں دو۔کہتا ہوں کہ آٹھ ستمبر کو عوام نکلے یہ حقیقی آزادی کی جنگ ہے، آزادی…

سپریم کورٹ سے نیب ترامیم بحالی، بانی پی ٹی آئی کا مقدمات سے ریلیف لینے کا فیصلہ

فائل:فوٹو راولپنڈی: سپریم کورٹ سے نیب ترامیم بحالی کے فیصلے کے بعد بانی پی ٹی آئی نے مقدمات سے ریلیف لینے کا فیصلہ کر لیا۔ راولپنڈی اڈیالہ جیل میں 190 ملین پاوٴنڈ ریفرنس کی سماعت ہوئی۔ احتساب عدالت کے جج ناصر جاوید رانا نے سماعت کی۔ بانی…

بانی پی ٹی آئی کے پارٹی سٹرکچر سے متعلق اہم فیصلے، سلمان اکرم راجہ سیکرٹری جنرل نامزد

فائل:فوٹو راولپنڈی: بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان نے پارٹی سٹرکچر سے متعلق اہم فیصلے کر لئے۔ ذرائع کے مطابق سابق وزیراعظم عمران خان نے پارٹی کے پارلیمانی اور عملی سیاسی امور کو الگ کر دیا، اپوزیشن لیڈر عمر ایوب اور سینیٹر…

پاکستانی سمندر میں تیل اور گیس کے بڑے ذخائر دریافت سے متعلق پیٹرولیم ڈویژن کاموقف

فائل:فوٹو اسلام آباد:پاکستان کے سمندر میں تیل اور گیس کے بڑے ذخائر دریافت ہونے سے متعلق پیٹرولیم ڈویژن کے ذرائع نے کہا ہے کہ سمندر میں تیل اور گیس کی تلاش کے لیے جیولوجیکل سروے کیا گیا، سروے کے دوران سمندر سے لیے گئے ڈیٹا کا مطالعہ کیا…