وزارت اطلاعات صمصام بخاری کے ہاتھوں سے بھی پھسل گئی،وزارتیں تبدیل
فائل فوٹو
لاہور(زمینی حقائق )پنجاب کی وزارت اطلاعات فیاض چوہان کے بعد صمصام بخاری کے ہاتھوں سے بھی پھسل گہی، وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے صوبائی وزرا کے محکموں میں رد و بدل کردیا۔
حکومت پنجاب کے نوٹی فکیشن کے مطابق صوبائی وزیر!-->!-->!-->!-->!-->…