وزیراعظم عمران خان 14اکست کا دن آزاد کشمیر میں گزاریں گے
اسلام آباد(زمینی حقائق) وزیراعظم عمران خان کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کے لیےآج 14اگست یوم آزادی کا دن آزاد جموں کشمیر میں گزار یں گے۔
ترجمان پرائم منسٹرہاو¿س کے مطابق وزیر اعظم 14 اگست کا دن مظفر آبادمیں گزاریں گے، وزیر اعظم 14 اگست کی!-->!-->!-->…