پاکستانیوں کو قیدوجلاوطن کر نے کی رپورٹس درست نہیں، پاکستانی قونصلیٹ
فوٹو :فائل
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)سعودی حکام کی جانب سے مکہ مکرمہ گورنریٹ کے علاقے سے پاکستانیوں کو قید اور جلاوطن کر نے کی رپورٹس درست نہیں ہیں.
یہ وضاحت پاکستان قونصلیٹ جدہ نے سوشل میڈیا کے کچھ حصوں میں!-->!-->!-->!-->!-->…