بھارت کاایک اور امتحان،کرتار پور مزاکرات،پاکستانی وفد 14 کودہلی جاہےگا

اسلام آباد (زمینی حقائق ) بھارتی حکومت کا ایک اور امتحانشروع، کرتار پور راہداری پر مزاکرات کے لیے پاکستان کا وفد 14 مارچ کو بھارت جاہے گا۔ کشیدگی کے باوجود پاکستان کی جانب سے ایک اور جزبہ خیر سگالی کا اظہار کر تے ہوہے پاکستان نے

فیصل واڈاایشوآڑھےآ گیا،قومی اسمبلی اجلاس شروع ہوتےہی ملتوی

اسلام آباد(ویب ڈیسک )وفاقی وزیر فیصل واوڈا کے متنازع بیان پر اپوزیشن کا احتجاج دوسرے روز بھی جاری رہا، قومی اسمبلی کااجلاس شروع ہوتے ہی ملتوی کردیاگیا۔ اسپیکر اسد قیصر کی زیر صدارت قومی اسمبلی کا اجلاس ساڑھے تین گھنٹے کی تاخیر سے شروع

ہری پور ،ہوٹل سے منیجراور20سالہ لڑکی کی لاش برآمد

ہری پور(زمینی حقائق )خان پورکے ایک ہوٹل کے کمرے سے 20سالہ لڑکی اور ہوٹل منیجر کی لاشیں ملی ہیں۔ واقعہ خانپور کے علاقے مکھنیال کے ریزارٹ ہوٹل میں پیش آیا، ہوٹل انتظامیہ اور اہل علاقہ نے اپنے ہوٹل منیجر کا کمرے سے باہر نہ آنے پر پولیس کو

جماعت الدعوۃاور فلاح انسانیت فاؤنڈیشن پرپابندی کا نوٹیفکیشن جاری

لاہور(ویب ڈیسک ) وزارت داخلہ نے جماعت الدعوہ اور فلاح انسانیت فاوٴنڈیشن پر پابندی کا نوٹی فکیشن جاری کردیا۔ جماعت الدعوہ اور فلاح انسانیت فاوٴنڈیشن پر چند روز قبل پابندی کا اعلان کیا گیا تھا تاہم اب وزارت داخلہ نے باقاعدہ نوٹی فکیشن

سابق بھارتی جج کا بھی عمران خان کو نوبل انعام دینے کا مطالبہ

اسلام آباد(ویب ڈیسک) پاکستان کے بعد بھارت سے بھی وزیراعظم عمران خان کو نوبل انعام دینے کی آواز بلند ہوگئی، بھارت سے یہ مطالبہ بھارت کی سپریم کورٹ کے سابق جج مرکنڈے کاٹجو نے کیا۔ بھارت کے سابق جج جیو نیوز میں حامد میر سے گفتگو کر رہے

زلمی کے مصباح الحق اور سیمی نے لاہور قلندر کے سپنے توڑ دیئے

ابوظبی(سپورٹس ڈیسک )پی ایس ایل کے 25 ویں میچ میں پشاور زلمی کے کپتان ڈیرن سیمی اور مصباح الحق نے میچ وننگ پارٹنر شپ قائم کر کے قلندرز کی امیدوں کو خاک میں ملا دیا ۔ ابوظبی میں کھیلے گئے میچ میں قلندرز کے 125 رنز کے جواب میں زلمی کی آدھی

امریکہ نے پاکستان کے لئے ویزہپالیسی تبدیل، فیس بڑھا دی

اسلام آباد(نیٹ نیوز)امریکا نے پاکستان کیلئے مختلف کیٹیگریز میں ویزہ پالیسی تبدیل اور فیس بھی بڑھادی۔ امریکی سفارتخانے سے جاری کے مطابق ویزے کے حصول کیلئے درخواست دینے والے پاکستانی صحافیوں کے ویزہ کی معیاد 5 سال سے کم کرکے 3 ماہ کردی

بھارتی ڈوزیئر میں شامل افراد سمیت کالعدم تنظیموں کے 44کارکن گرفتار

اسلام آباد( ویب ڈیسک )وفاقی حکومت نے کالعدم تنظیموں کے 44 ارکان کو حراست میں لے لیا۔ اس حوالے سے وزارتِ داخلہ کے مطابق حراست میں لیے گئے افراد میں مفتی عبدالروٴف اور حماد اظہار بھی شامل ہیں۔ وزارتِ داخلہ کا کہنا ہے کہ یہ تمام اقدامات

ہندو مذہب پربیان، فیاض الحسن چوہان سے استعفیٰ لے لیاگیا

لاہور(ویب ڈیسک) پنجاب کے وزیر اطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان کوہندو برادری سے متعلق متنازع بیان پر استعفیٰ دینا پڑ گیا۔ فیاض الحسن چوہان ہندو برادری سے متعلق بیان پر مشکل میں پھنس گئے۔ وزیراعظم عمران خان کے حکم پر وزیراعلی پنجاب عثمان

بھارتی آبدوز کو پاکستانی حدودمیں داخل ہونےسےروک دیا۔ پاک بحریہ

کراچی(ویب ڈیسک) پاک بحریہ نے بھارتی آبدوز کا سراغ لگا کر پاکستانی حدود میں داخلے سے روک دیا۔ ترجمان پاک بحریہ کا کہنا ہے کہ پاک بحریہ نے اعلیٰ پیشہ ورانہ مہارتوں کے ساتھ ہر دم چوکنا رہتے ہوئے کامیابی سے بھارتی آبدوز کا سراغ لگا کر اُسے